ونیلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونیلا کا پھول

ونیلا (Vanilla) ایک ذائقہ ہے جو جینس ونیلا کے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔