وولگو گراد

وکیپیڈیا سے

(وولگو گراڈ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
"مادر وطن پکارتی ہے" شہر میں نصب معروف مجسمہ

روس کا ایک شہر جو سوویت دور میں "استالن گراد" کے نام سے مشہور تھا۔ دریائے وولگا کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ روس کے وولگوگراد اوبلاسٹ کا انتظامی مرکز ہے۔ 2002ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 1,011,417 ہے۔

وولگوگراڈ ڈون۔وولگا نہر کے مشرقی جانب واقع ہے جو جنوبی روس کے دو عظیم دریاؤں دریائے وولگا اور دریائے ڈون کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے لئے 1952ء میں کھولی گئی۔ یہ سابق سوویت یونین کے 13 "قہرمان شہروں (Hero Cities)" میں سے ایک ہے۔


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔