ووکس ویگن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Glj01.jpg

ووکس ویگن گاڑیاں بنانے والا جرمنی اور یورپ کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس کا آغاز 1937ء میں ہوا۔ انکی بنائی ہوئی ایک کار فوکسی کا بکنے کا اپنا ہی ریکارڈ ہے۔ ووکس ویگن جرمن چانسلر ہٹلر کی خواہش کے مطابق ڈیزائن کی گئی تھی۔

ووکس ویگن کئی ناموں سے گاڑیاں بنا رہی ہے جن میں گولف سب سے مشہور ہے۔ ووکس ویگن دنیا کی دس بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں میں شامل ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]