وکالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وکالت سے رجوع مکرر)
اسم: وکالہ (کوئی جگہ یا اِدارہ جو وکالت کرتا ہو یعنی وکالت خانہ). جمع: وکالات، وکالے، وکالوں
فعل: وکالت (نمائندگی کرنا یا وکیلی کرنا).
- وکالت (قانون)، قانون کے دائرے میں ایک بندے کی حیثیت جو دوسرے بندے کی نمائندگی کرتا ہے.
- وکالت (فلسفہ)، انتخاب کرنے کی صلاحیت
- ملازمتی وکالہ، ایک کاروباری تنظیم جو دوسری تنظیم کی نمائندگی کرتی ہے
- خبررساں وکالہ