وکٹوریہ (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وکٹوریہ کے مختلف استعمالات
- ملکہ وکٹوریہ: سلطنت برطانیہ کی ایک ملکہ
- جھیل وکٹوریہ: براعظم افریقہ میں واقع ایک عظیم جھیل
- وکٹوریہ: بحر ہند کے جزیرے سیشلس کا دارالحکومت
- وکٹوریہ آبشار: زمبابوے اور زیمبیا کے درمیان واقع دنیا کی بڑی آبشاروں میں سے ایک
- وکٹوریہ کراس: برطانیہ کا سب سے اعلٰی اعزاز
- ریاست وکٹوریہ: آسٹریلیا کی ایک ریاست