ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویسٹ انڈیز
West Indies
ویسٹ انڈیز کرکٹ
ویسٹ انڈیز کرکٹ
ٹیسٹ اجازت نامہ حاصل ہوا 1928
پہلا ٹیسٹ میچ v انگلستان بمقام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن, 23–26 جون 1928
کپتان دنیش رامدین (ٹیسٹ)
ڈیوین براوو (ایک روزہ)
ڈیرن سیمی (ٹی20)
تربیت کار رچی رچرڈسن
رسمی آئی سی سی ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی20 درجہ بندی آٹھواں (ٹیسٹ)
آٹھواں (ایک روزہ)
ساتواں(ٹی20) [1] [2]
ٹیسٹ میچ
– اس سال
490
10
آخری ٹیسٹ v نیوزی لینڈ بمقام ہیملٹن, 19-22 دسمبر 2013
جیتے/ہارے
– اس سال
158/162
4/4
آخری تجدید: 8 جون 2014

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم (West Indies cricket team) جسے عام طور پر ویسٹ انڈیز کہا جاتا ہے ایک کثیر قومی کرکٹ ٹیم ہے کھیلوں کی کنفیڈریشن میں 15 بنیادی طور پر انگریزی بولنے کیریبین ممالک کی نمائندگی کرتی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے دو مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرکٹ عالمی کپ 1975ء اور 1979ء میں جیتا ہے۔ اس کے علاوہ 2012ء میں عالمی ٹوئنٹی/20 کپ، اور 2004ء میں چیمپئین ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔

رکن ممالک اور تابع علاقہ جات[ترمیم]

کلید
ل = جزائر لیوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
و = جزائر ونڈوارڈ کی شریک ٹیمیں اور ارکان جزائر ونڈوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن
نوٹس
  1. ^ سینٹ کیٹز و ناویس علیحدہ طور پر جزائر لیوارڈکرکٹ ایسوسی ایشن میں نمائندگی کرتے ہیں۔
  2. ^ برطانوی سمندر پار علاقے.
  3. ^ مملکت نیدرلینڈز کا ولندیزی کیریبین اس میں شامل ہے۔
  4. ^ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا علاقہ جزائر ورجن اس میں شامل ہے۔