وینس مارکو پولو ہواگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وینس مارکو پولو ہوائی اڈا، اٹلی

وینس مارکو پولو ہواگاہ (اطالوی: Aeroporto "Marco Polo" di Venezia) (انگریزی: Venice Marco Polo Airport) اطالوی مین لینڈ میں اطالوی شہر وینس کے نذدیک واقع کمونے (قصبہ) میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کو مشہور اطالوی سیاح مارکوپولو کے نام پر مارکو پولو بین الاقوامی ہوائی اڈا کہتے ہیں۔ اسکا شمار شمالی اٹلی کے تین مصروف ترین ہوائی اڈوں میں ہوتا ہے، بقیہ دو میلان کے نزدیک واقع مالپینسا اور لیناتے ہیں۔

ہوائی اڈے آمد کے لیے قریبی ریلوے سٹیشن وینس میسترے سے ریل گاڑی اور وینس پیازالے روما سے بس اور پیاسا سان روکو سے واٹر ٹیکسی کی سہولت دستیاب ہے۔