ویکیپیڈیا:حقوق نسخہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ویکیپیڈیا میں تمام تحریری شراکت جی این یو آزاد مسوداتی اجازہ (GNU Free Documentation License)کے تحت تصور کی جاتی ہے (مزید تفصیل کے لیے جی این یو عمومی العوام اجازہ دیکھیے)۔ اگر آپ اس بات سے متفق نہیں کہ آپ کی تحریر میں ترامیم کی جائیں اور اسے آزادانہ (جیسے ضرورت ہو) استعمال کیا جائے تو براہ کرم اپنی تحرریں یہاں شامل نہ کریں۔ اگر آپ یہاں اپنی تحریر شامل کرتے ہیں تو آپ اس بات کا بھی اقرار کر رہے ہیں کہ، اسے آپ نے خود تصنیف کیا ہے یا دائرہ عام (پبلک ڈومین) یا اس جیسے کسی اور آزاد وسیلہ سے حاصل کیا ہے۔بلااجازت ایسا مواد شامل نہ کریں جس کا حق ِطبع و نشر محفوظ ہو!