ویکیپیڈیا:حل تنازعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Green check.svg یہ صفحہ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی سے متعلق ہے، جسے ویکیپیڈیا مرتبین میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ جملہ صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔

یہ حکمت عملی آپ کو بتاتی ہے جب آپ کسی دیگر صارف کے ساتھ کسی تنازعہ میں ہوں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔ دیکھیے آداب اور ٹھنڈے رہیے جب ترامیم گرم ہو جائیں۔ اور یاد رکھیے ویکیپیڈیا جتنا نہیں ہے۔