ویکیپیڈیا:رموز تلاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رموز تلاش خصوصی اختصارات ہیں جن کے ذریعہ تلاش کے خانہ میں مدد لی جاتی ہے۔

استعمال[ترمیم]

مثال کے طور پر صارف:

ناماِس صارف کا نام {{{1}}} ہے ــ

کو تلاش کرنا ہو تو محض ص:

ناماِس صارف کا نام {{{1}}} ہے ــ

لکھنا کافی ہوگا۔ ذیل میں تفصیلی جدول ملاحظہ فرمائیں۔

رمز فضائے نام
و ویکیپیڈیا
ی میڈیاوکی
ز زمرہ
ف فائل
م معاونت
س سانچہ
ص صارف
ب باب
خ خاص
جنہیں فضائے نام یا علاحدہ لکھا جاسکتا ہے
ت تبادلۂ خیال
جنہیں فضائے نام کے رمز سے قبل لکھا جاسکتا ہے
ر ترمیم
خ تاریخچہ
جسے صارف نام سے قبل لکھا جاسکتا ہے
شر صارف کا حصہ