ویکیپیڈیا:مقطار غلط کاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Green check.svg یہ صفحہ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی سے متعلق ہے، جسے ویکیپیڈیا مرتبین میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ جملہ صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔
شارہ مقطار غلط کاری

مقطار غلط کاری (انگریزی: AbuseFilter) ایک میڈیاویکی توسیع ہے جسے صارف وردنا نے مؤسسہ ویکیمیڈیا کے تعاون سے تیار کیا ہے، اس کے ذریعہ صارف سرگرمی کی حدبندی اور تخریبی ترامیم سے ویکیپیڈیا کی حفاظت کی جاتی ہے۔ صارفین کے جانب سے متعین اقدامات پر خودکار طور پر روک لگا دی جاتی ہے؛ مثلاً کسی صفحہ میں محض زریہ ہائے خانہ ترمیم درج کرکے محفوظ کریں تو فوراً روک لگا دی جائے گی۔ ایسی تمام ترامیم کا تاریخچہ اس نوشتہ میں محفوظ ہوجاتا ہے۔


انتباہات غلط کاری[ترمیم]

واضح رہے کہ تمام انتباہات غلط کاری {{انتباہ مقطار غلط کاری}} پر مبنی ہوتے ہیں۔

مقطار انتباہی پیغام
بطور تجربہ زریہ ہائے خانہ ترمیم کا استعمال

بطور تجربہ زریہ ہائے خانہ ترمیم کا استعمال

عنوان میں اعراب کا استعمال

عنوان میں اعراب کا استعمال

دستخط در مضامین

دستخط در مضامین