ویکیپیڈیا:ہگل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہگل
Nuvola apps krec.svg
Huggle.png
ہگل سطح البین کا ایک منظر (اخراجہ 2.1.1)
حقیقی مصنف Gurch (تبادلۂ خیال · شراکت · منتقلی · پابندی · شماریات)
ترقی دہندہ ویکیپیڈیا صارفین
مستحکم اشاعت 2.1.19
ارتقائی حالت مستحکم
برمجہ زبان وژؤل بیسک ڈاٹ نیٹ
پلیٹ فارم مائیکروسافٹ ونڈوز
دستیاب در کثیر الالسنہ
اجازہ گنو
ویب سائٹ github.com/huggle/

ہگل ویکیپیڈیا میں تخریب کاری سے تحفظ کے لیے مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین کے لیے برمجہ زبان وژؤل بیسک ڈاٹ نیٹ میں لکھا گیا ایک اطلاقیہ ہے۔ دراصل اس اطلاقیہ کے خالق Gurch (تبادلۂ خیال · شراکت · منتقلی · پابندی · شماریات) ہیں لیکن اس وقت وہ اس منصوبہ میں فعال نہیں ہے۔ ویکیپیڈیا کے تمام صارفین اس اطلاقیہ کو استعمال کرسکتے ہیں تاہم اس کو استعمال کرنے کے لیے اردو ویکیپیڈیا پر استرجع کے اختیار تک دسترس لازمی ہے۔

استعمال[ترمیم]

  1. سب سے پہلے ہگل کو یہاں سے حاصل کرلیں۔
  2. اس بات کا اطمینان کرلیں کہ اردو ویکیپیڈیا میں استرجع تک رسائی حاصل ہے۔
  3. اس صفحہ میں enable:true کی موجودگی کا یقین کرلیں۔
  4. چونکہ ur.wikipedia موجودہ اخراجہ میں موجود نہیں ہے، اس لیے test.wiki کو منتخب کریں۔

اساسیات[ترمیم]

شمارندہ پر اس اطلاقیہ کو فعال کرنے کے لیے درج ذیل اشتغالی نظاموں اور مصنعات لطیف میں کوئی ایک درکار ہوگا:

  • Microsoft Windows 2000 / XP / Vista / 7 / Mac OS X / Linux
  • .NET Framework 2.0 – already installed if you have Vista, 7, AWB, or another.NET 2.0 application, otherwise download here.

اخراجہ[ترمیم]

ہگل اور ہگل 7 کی توضیعات (configurations) باہم ضم کردی گئی ہیں، اور اطلاقیہ کا تازہ ترین اخراجہ 2.1.19 ہے۔
نیز اس اطلاقیہ کے ترقی دہندگان آئی آر سی #huggle رابطہ پر موجود ہوتے ہیں، وہاں ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

منصوبہ جات[ترمیم]

صفحۂ داخل نوشتگی

ہگل اطلاقیہ فی الحال درج ذیل منصوبوں پر استعمال کیا جاسکتا ہے: