ویکیپیڈیا برادری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مضمون یا اس کے کسی بیان کے ماخذ کا قابلِ تصدیق حوالہ درج نہیں ہے اور متن کی تصدیق ممکن نہیں۔ آپ اس مضمون میں مستند حوالہ جات شامل کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں اس کے کسی بیان کی فوری حذف شدگی درکار ہے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر گفتگو فرمائیں۔ |
| یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
| ویکیپیڈیا برادری | |
|---|---|
ویکی مینیا۔ ویکیپیڈیا اور موسسہ ویکیپیڈیا کے زیر انتظام دیگر منصوبوں کے صارفین کی سالانہ مجلس۔ |
ویکی مینیا 2012 کے موقع پر اجتماعی تصویر کشی
روئے خط موجود دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کے مشارکین و رضاکاران ویکیپیڈیا برادری کہلاتے ہیں۔ نیز انہیں ویکیپیڈیا صارفین بھی کہا جاتا ہے، جن میں اکثر صارفین رضاکار ہوتے ہیں۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔