وی-جے
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وی جے یا وڈیو جوکی ٹیوی پروگراموں میں ایک ایسے میزبان کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے جوکہ عمومی طور پر موسیقی چینلز پر میوزک وڈیوز کا تعارف کراتے ہیں-
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔