ٹاؤن ہال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شہر یا قصبہ کی میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی کا وہ ہال جس میں ارکان میونسپل کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔ یا جس میں اس کے دفتری کاروبار کے شعبے رکھے جاتے ہیں۔ ٹاؤن ہال میونسپل کمیٹی کی عمارات کا ضروری حصہ ہوتا ہے۔ بعض وقت ٹاؤن ہال کا نام میونسپل ہال یا کمیٹی ہال بھی رکھ دیا جاتا ہے۔ ٹاؤن ہال بعض مقتدر ارکان یا صدر کے نام پر بھی موسوم ہوتے ہیں۔