ٹالمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مصر کے یونانی بادشاہوں کا خاندان جس نے 345 ق م سے 40 ء تک حکومت کی۔ ٹالمی اول نے جو سکندر اعظم کا ایک جرنیل تھا ۔ 323 ق م میں مصر پر قبضہ کیا اور اسی نام کے بادشاہ یکے بعد دیگرے اس کے جانشین بنے۔ آخری بادشاہ ٹالمی پنج دہم ملکہ قلوپطرہ کا پوتا تھا۔