ٹماٹر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ٹماٹر ۔ Tomato
Cross-section and full view of a ripe tomato
Cross-section and full view of a ripe tomato
حیاتیاتی جماعت بندی
مملکت: Plantae
(بلارتبہ): Angiosperms
(بلا رتبہ): Eudicots
طبقہ: Solanales
خاندان: Solanaceae
جنس: Solanum
نوع: S. lycopersicum
Binomial name
Solanum lycopersicum
L.
Synonyms

Lycopersicon lycopersicum
Lycopersicon esculentum[1]

مختلف اقسام کے ٹماٹر

ٹماٹر (حیاتیاتی نام: Solanum lycopersicum, syn. Lycopersicon lycopersicum & Lycopersicon esculentum) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ جنوبی اور مرکزی امریکہ کا پھل ہے اور پندرھویں صدی عیسوی میں باقی دنیا میں لایا گیا تھا۔ یورپ میں اسے سولہویں صدی عیسوی میں استعمال کیا جانا شروع ہوا مگر برطانیہ نے اٹھارویں صدی کے آغاز تک اسے استعمال نہ کیا گیا کیونکہ اسے زہریلا سمجھا جاتا تھا۔ ہسپانوی لوگوں نے اسے یورپ میں سب سے پہلے استعمال کیا۔ اس کا رنگ عموماً سرخ ہوتا ہے اور حیاتین جیم اور فولاد سے بھرپور ہے۔


Top Tomato Producers – 2008
(in tonnes)
سانچہ:CHN 33 811 702
 امریکہ 12 575 900
سانچہ:TUR 10 985 400
سانچہ:IND 10 260 600
سانچہ:ITA 5 976 912
World Total 129 649 883


فہرست

[ترمیم] تصاویر

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ "Molecular phylogenetic analyses have established that the formerly segregate genera Lycopersicon, Cyphomandra, Normania, and Triguera are nested within Solanum, and all species of these four genera have been transferred to Solanum." See: Natural History Museum, Solanaceae Source: Phylogeny of the genus Solanum.


[ترمیم] مزید دیکھئے

  • David Gentilcore. Pomodoro! A History of the Tomato in Italy (Columbia University Press, 2010), scholarly history

[ترمیم] بیرونی روابط

سانچہ:Wikispecies سانچہ:Cookbook سانچہ:Wikibooks سانچہ:TaxonIds


'Bold text'

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں