ٹومب رایڈر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ٹومب_رایڈر_سیریز
Tombraider1.gif
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ
ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ ٹومب رایڈر نامکمل کام
ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر ٹومب رایڈر سنہری نقاب
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی
ٹومب رایڈر آخری انکشاف ٹومب رایڈر خاص وقت
ٹومب رایڈر تاریخ ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات
ٹومب رایڈر اساطیر ٹومب رایڈر سالگرہ
ٹومب رایڈر پاتال لارا کرافٹ اور نور کا محافظ
ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا
ٹومب رایڈر پیشین گوئی ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ
ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش ٹومب رایڈر زندگی کا امرت
ٹومب رایڈر متضاد معمہ لارا کروفٹ کی تاش پارٹی
ٹومب رایڈر امدادی صفحہ کروفٹ مینور



فہرست

[ترمیم] ٹومب رایڈر گیم

ٹومب رایڈر گیم، ایک ایسے مونث مرکزی کردار لارا کروفٹ پر مشتمل ہے جو برطانیہ کی ماہر اثریات ہے- سنۂ 1996میں اس کا پہلا گیم ریلیز ہوتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا اور پر لگاتار اس گیم کی سیریز کی لائن لگ گئی یہاں تک کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے2006 میں لارا کروفٹ کے کردار کو "سب سے کامیاب ترین ویڈیو گیم ہیروئن" کے اعزاز سے نوزا

ٹومب رایڈر سیریز کے ابتدائی چھ گیم کور ڈیزائن نے بنائے جبکہ نئے گیم کرسٹل ڈائنامکس نے بنائے ہیں ٹومب رایڈر کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہوچکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر 2 ہی کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے


[ترمیم] لارا کروفٹ

ویڈیو گیمز کا معروف کردار ’لارا کروفٹ‘ ایک سروے میں حصہ لینے والے لوگوں کی پسند کے مطابق چھٹے نمبر پر آیا ہے، جو ٹاپ ٹین میں آنے والی واحد افسانوی شخصیت ہے۔ پردہ سکرین پر لارا کروفٹ کا کردار فلم ’ٹامب ریڈر‘ میں انجلینا جولی نے ادا کیا تھا

مشہور ایکشن گیم ’ٹومب ریڈر‘ کی ہیروئن لارا کرافٹ کو ایک بار پھر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ لارا کرافٹ نے سب سے کام یاب ویڈیو گیم کردار سمیت چھ مختلف ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ ’ٹومب ریڈر‘ کاپہلا گیم 1996 میں پیش کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے یہ ایکشن گیمز کے شو قین افراد کا پسندیدہ گیم رہا ہے ۔2001 میں اس سے متا ثر ہوکر ایک فلم بھی بنائی گئی جس میں انجلینا جولی نے لار ا کر افٹ کا کر دار ادا کیا تھا۔ [1]

انجلینا جولی نے ٹومب ریڈر ون اور ٹو میں اداکاری کے ذریعے عالمی شہرت حاصل کرنے کے ساتھ 262 ملین پاؤنڈ کمائے ہیں۔ فلم ”ٹومب ریڈر“ کے اگلے حصوں میں اداکارہ انجلینا جولی کی بجائے اداکارہ میگن فوکس کو لارا کرافٹ کے کردار میں لئے جانے کے امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم ساز انجلینا جولی کی عمر زیادہ ہو جانے کی وجہ سے لارا کرافٹ کے کردار کیلئے اس کی عمر سے گیارہ سال چھوٹی میگن فوکس کو لینا چاہتا ہے۔ فلمساز اور پروڈیوسر ڈین لن نے لارا کرافٹ کے کردار کیلئے کم عمر اداکارہ تلاش کرنے کی تصدیق کی ہے۔[2][3]


مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں مکمل مضمون: لارا کروفٹ

[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز پی سی کے لیے

Tr1.jpg Tomb Raider 1: The Atlantian Scion (1996)---- ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ

Tr1g.jpg Tomb Raider: Unfinished Business (1998)---- ٹومب رایڈر نامکمل کام

Tr2.jpg Tomb Raider 2: The Dagger of Xian (1997)---- ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر

Tr2g.jpg Tomb Raider: The Golden Mask (1999)---- ٹومب رایڈر سنہری نقاب

Tr3.jpg Tomb Raider 3: The Adventure of Lara Croft (1998)---- ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی

Tr3g.jpg Tomb Raider: The Lost Artifact (2000)---- ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

Trlr.jpg Tomb Raider 4: The Last Revelation (1999)---- ٹومب رایڈر آخری انکشاف

Trt.jpg Tomb Raider: The Times Exclusive (1999)----- ٹومب رایڈر خاص وقت

Trc.jpg Tomb Raider 5: Chronicles (2000)---- ٹومب رایڈر تاریخ

Tr6.jpg Tomb Raider 6: The Angel of Darkness (2003)----- ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

Tr7.jpg Tomb Raider 7: Legend (2006)---- ٹومب رایڈر اساطیر

Tra.jpg Tomb Raider: Anniversary (2007)---- ٹومب رایڈر سالگرہ

Tru.jpg Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال

[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز گیم بوائے کے لیے

Trg1gbc.jpg Tomb Raider: The Nightmare Stone (2000) ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر

Tr2gbc.jpg Tomb Raider: Curse of the Sword (2001) ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا

Trp.jpg Tomb Raider: The Prophecy (2002) ٹومب رایڈر پیشین گوئی

Trl.jpg Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر


[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز ننٹینڈو ڈی ایس کے لیے

Trl.jpg Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر

Tru.jpg Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال

[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز موبائل کے لیے

Tomb Raider: The Osiris Codex (2003) ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ

Tomb Raider: Quest for Cinnabar (2004) ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش

Tomb Raider: Elixir of Life (2004) ٹومب رایڈر زندگی کا امرت

Tomb Raider: Legend (2006) ٹومب رایڈر اساطیر

Tomb Raider: Puzzle Paradox (2006) ٹومب رایڈر متضاد معمہ

Lara Croft's Poker Party - (Mobile) لارا کروفٹ کی تاش پارٹی

Tomb Raider 8: UnderWorld ٹومب رایڈر پاتال

[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریزآنے والے گیم

Lara Croft and the Guardian of Light : لارا کرافٹ اور نور کا محافظ

Tomb Raider 9: ٹومب رایڈر 9

[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] لنکس

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba



ذیشان 14:30, 26 دسمبر 2007 (UTC)

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں