ٹومب رایڈر اساطیر
ٹومب رایڈر اساطیر
فہرست |
[ترمیم] تعارف
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ ساتواں گیم جو سنۂ 2006 کی خزاں میں ریلیز ہوا، اس گیم کا موبائل ورژن جنوری 2007 میں آیا- گزشتہ گیمز کی بہ نسبت اس گیم میں لارا کروفٹ کا چہرا مزید بہتر بنایا گیا بلکہ پوری لارا کروفٹ کا اسٹائل ہی تبدیل کردیا، ساتھ ہی ہمیشہ کی طرح لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا گیا- اس بار لارا کروفٹ بولویا، پیرو، جاپان، گھانا، کازکستان، انگلینڈ اور نیپال کی مہم پر نکلتی ہے-
[ترمیم] گیم کی کہانی
اس گیم کی کہانی لارا کے ماضی سےجڑی ہوئی ہے- بچپن میں اپنی ماں کی ساتھ ایک سفر کے دوران ہمالیہ کی پہاڑوں پر لارا کروفٹ کا جہاز کریش ہوجاتا ہے- وہ ایسی جگہ جا پہنچتی ہے جہاں ایک اساطیری تلوار گڑی ہوتی جسے چھوتے ہی ایک حادثہ میں لارا اپنی ماں کو کھودیتی ہے- اس گیم میں لارا کروفٹ واپس جاکر اس اساطیری تلوار کے ٹوٹے ہوئے حصوں کو جمع کرنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ وہ اس اساطیری تلوار کا راز جان سکے اپنی ماں کی گمشدگی کی گتھی کو سلجھاسکے، اس مہم پر وہ اپنی دوست امانڈا کے ساتھ پہنچتی ہے مگر امانڈا بھی ایک حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے لارا کروفٹ یہ سمجھتی ہے کہ امانڈا مرچکی ہے مگر وہ زندہ ہوتی ہے اور اساطیری تلوار کو حاصل کرنے کے لیے لارا کروفٹ کی راہ میں مشکلات پیدا کرتی ہے اور آخری لیول میں اس کے مدمقابل آکھڑی ہوتی ہے-
[ترمیم] گیم کے لیول
اس گیم میں کل 8 لیول ہیں
لیول 1: بولویا
لیول 2: پیرو
لیول 3: جاپان
لیول 4: گھانا
لیول 5: تازکستان
لیول 6: انگلینڈ
لیول 7: نیپال
لیول 8: بولویا واپسی
[ترمیم] اسکرین شاٹ
[ترمیم] موبائل اور گیم بوائے ایڈوانس
یہ گیم موبائل اور گیم بوائے ایڈوانس پر بھی ریلیز ہوچکا ہے-
ٹومب رایڈر اساطیر (گیم بوائے ایڈوانس کے لیے) ڈاؤن لوڈز لنک
http://groups.google.com/group/TombraiderGame/web/Tomb%20raider%20legand.zip?hl=en
ٹومب رایڈر اساطیر (موبائل کے لیے) ڈاؤن لوڈز لنک
http://www.divshare.com/download/2199247-0c3
lara :پاس ورڈ
http://tombraider-game.blogspot.com/2007/10/tombraiderlegend-mobile.html
ٹومب رایڈر اساطیر (موبائل کے لیے) تعارفی ویڈیو
http://www.eidos.co.uk/mobile/trl/flash/vidPlayer.swf
[ترمیم] ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس
ڈاؤن لوڈز ڈیمو ورژن:
پی سی کمپیوٹر کے لیے http://tombraider-game.blogspot.com/2007/11/download-tomb-raider-legend-full.html
گیم بوائے ایڈوانس کے لیے http://tombraider-game.blogspot.com/2007/10/free-gba.html
موبائل کے لیے http://tombraider-game.blogspot.com/2007/10/tombraiderlegend-mobile.html
وال پیپر:
http://picasaweb.google.com/tombraider.game/
http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/
اسکرین شاٹ:
http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/
تکنیکی معلومات:
http://tombraiders.net/stella/
سیکریٹس:
http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹریلر:
http://tombraider-game.blogspot.com/
گیم کھیلنے کا تحریری طریقۂ راہ walkthrough:
http://www.tombraiderchronicles.com/
http://tombraiders.net/stella/
[ترمیم] گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ
WalkThrough
باقی بہت جلد
[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی
ٹومب رایڈر اساطیر
[ترمیم] روابط
ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba












