ٹومب رایڈر تاریخ
Tomb Raider 5: Chronicles
ٹومب رایڈر تاریخ
فہرست |
تعارف [ترمیم]
ٹومب رایڈر سیریز کا یہ پانچواں گیم نومبر سنۂ 2000 کی خزاں میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن کی تخلیق ہے- گزشتہ گیم ٹومب رایڈر آخری انکشاف کی بہ نسبت اس میں لارا کروفٹ کا چہرا کچھ نمایاں کیا گیا اور کچھ نئے کپڑے بھی دیے گئے، ساتھ ہی لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوا اب وہ رسی پر بھی چل سکتی ہے-
گیم کی کہانی [ترمیم]
گزشتہ گیم ٹومب رایڈر آخری انکشاف کا اختتام ہورس کے معبد میں لارا کروفٹ کے زندہ دفن ہوجانے پر ہوتا ہے- چنانچہ اب پانچویں گیم کے آغاز پر لارا کروفٹ کی موت کے بعد اس کی تاریخ بیان کی جارہی ہے- لارا کروفٹ اس مہم میں روم کے فلسفیوں کا پتھر تلاش کرتی ہے، روس کے سمندر کی گہرائی میں قسمت کی برچھی ڈھونڈتی ہے، اس کے علاوہ ایک مہم آئرش میں بھی موجود ہے، جس میں ٹومب رایڈر آخری انکشاف کے ٹریننگ لیول کی طرح لارا کروفٹ کے بچپن کودکھایا گیا ہے
دیکھا جائے تو کہانی کے لحاظ سے یہ ٹومب رایڈر تسلسل کا آخری گیم تھا- اس گیم کی ریلیز کے بعد ٹومب رایڈر کا اگلا گیم آنے میں تین سال لگ گئے- جو ایک کمپنی کرسٹل ڈائنامک نے بنایا-
گیم کے لیول [ترمیم]
اس گیم میں کل 13 لیول ہیں
ٹریننگ لیول: اس بار بھی ٹریننگ لیول لارا کروفٹ کے گھر کروفٹ مینور پر نہیں بلکہ روم شہر کی گلیوں میں رکھاگیا جہاں لارا کروفٹ اپنی ہی آواز میں کھیلنے والے کو ٹریننگ کا طریقہ بتاتی ہے-
روم:
لیول 1: روم کی گلیاں
لیول 2: ٹرائے کی مارکیٹ
لیول 3: کلوزیم
روسی آبدوز:
لیول 4: بیس
لیول 5: آبدوز
لیول 6: گہرے سمندر میں غوطہ
لیول 7: ڈوبتی آبدوز
آئر لینڈ:
لیول 8: پھانسی کا درخت
لیول 9: بھول بھلیاں
لیول 10: پرانی مل
وی سی آئی ہیڈکوارٹر
لیول 11: تیرھویں منزل
لیول 12: آئرس کے ساتھ فرار
لیول 13: ریڈ الرٹ
ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس [ترمیم]
ڈاؤن لوڈز ڈیمو ورژن:
http://tombraiders.net/stella/
http://www.tombraiderchronicles.com/
وال پیپر:
http://picasaweb.google.com/tombraider.game/
http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/
اسکرین شاٹ:
http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/
تکنیکی معلومات:
http://tombraiders.net/stella/
سیکریٹس:
http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹریلر:
http://tombraider-game.blogspot.com/
گیم کھیلنے کا تحریری طریقۂ راہ walkthrough:
http://www.tombraiderchronicles.com/
http://tombraiders.net/stella/
گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ [ترمیم]
WalkThrough
باقی بہت جلد
ٹومب رایڈر سیریز [ترمیم]
ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی
ٹومب رایڈر تاریخ
روابط [ترمیم]
ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/
ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game
ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba







