ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Tr 6.jpg Tomb Raider 6: The Angel of Darkness


ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

فہرست

[ترمیم] تعارف

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ چھٹا گیم نومبر سنۂ 2003 کے وسط میں ریلیز ہوا، گزشتہ گیمز کی بہ نسبت یہ گیم لوگوں میں مقبولیت حاصل نہ کرسکا حالانکہ اس میں لارا کروفٹ کا چہرا مزید بہتر بنایا گیا کچھ نئے کپڑے بھی دیے گئے، ساتھ ہی لارا کروفٹ کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا گیا اور اس بار کہانی میں تبدیلی کرکے لارا کروفٹ کے ساتھ ایک شخص کو بھی گیم میں شامل کیا گیا-

[ترمیم] گیم کی کہانی

اس گیم کی کہانی گزشتہ گیم سے مختلف ہے، لارا کو سکھانے والے معلم وان کروئے کا قتل ہوجاتا ہے اور شک کے دائرہ میں لارا کروفٹ آجاتی ہے، لارا کروفٹ پولیں کی تحویل سے بھاگ نکلتی ہے اور اپنی بے گناہی کے ثبوت ( جن کی تعداد 5 ہے) جمع کرنے میں لگ جاتی ہے، مگر اس بار اس کے مدمقابل ایک دغاباز کیمیاگر اور اس کا گروہ ہے، ایسے میں لارا کروفٹ کو کی ملاقات ایک اجنبی شخص کرٹیس سے ہوتی ہے جو لارا کروفٹ کی اس مہم میں مدد کرتا ہے-

Tr6 6.jpg

لارا کروفٹ کے ساتھ ساتھ اس گیم کے بعض لیول کرٹیس کے ساتھ بھی کھیلے جائیں گے-

[ترمیم] گیم کے لیول

اس گیم میں کل 29 لیول ہیں


پیرس:

لیول 1: پیرس کی تاریک سڑکیں

لیول 2: ڈرلیکٹ اپارٹمنٹ بلاک

لیول 3: انڈرسٹری کی چھت

لیول 4: مارگوٹ کارویر اپارٹمنٹ

لیول 5: پیرس گھی

لیول 6: سانپ گلگونہ

لیول 7: سینٹ ایکرڈ قبرستان

لیول 8: بوچرڈ کا خفیہ مقام

لیول 9: لورے طوفان چڑھنا

لیول 10: لورے گیلیری

لیول 11: آثار قدیمہ کی کھدائی

لیول 12: قدیم مقبرے

لیول 13: موسم کا ہال

لیول 14: برزخ کی سانس

لیول 15: نیپچیون کا ہال

لیول 16: شعلوں کا معبد

لیول 17: درندہ کی قسم

لیول 18: محاصرہ میں گیلریاں

لیول 19: وان کروئے اپارٹمنٹ


پیراگوئے:

لیول 20: شرمناک جرم کی جگہ

لیول 21: اسٹراہو کا قلعہ

لیول 22: بائیو ریسرچ فیکلٹی

لیول 23: محکمہ حفظان صحت (کرٹیس کے ساتھ)

لیول 24: زیادہ سے زیادہ شامل رقبہ (کرٹیس کے ساتھ)

لیول 25: پانی کی تحقیق کا رقبہ

لیول 26: فتح کا گنبد

لیول 27: بوز کی واپسی (کرٹیس کے ساتھ)

لیول 28: گمشدہ حلقہ اثر

لیول 29: ایکارڈٹ کی تجربہ گاہ


[ترمیم] اسکرین شاٹ

Tr6 0.jpg

Tr6 1.jpg Tr6 2.jpg

Tr6 3.jpg Tr6 4.jpg

Tr6 5.jpg Tr6 6.jpg


[ترمیم] ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس

ڈاؤن لوڈز ڈیمو ورژن:

http://tombraiders.net/stella/

http://www.tombraiderchronicles.com/

وال پیپر:

http://picasaweb.google.com/tombraider.game/

http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/

اسکرین شاٹ:

http://picasaweb.google.com/tombraiderclub.org/

تکنیکی معلومات:


http://tombraiders.net/stella/

سیکریٹس:

http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹریلر:

http://tombraider-game.blogspot.com/

گیم کھیلنے کا تحریری طریقۂ راہ walkthrough:

http://www.tombraiderchronicles.com/

http://tombraiders.net/stella/


[ترمیم] گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ

WalkThrough


باقی بہت جلد


[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز

ٹومب رایڈر

ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ

ٹومب رایڈر نامکمل کام

ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر

ٹومب رایڈر سنہری نقاب

ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

ٹومب رایڈر آخری انکشاف

ٹومب رایڈر خاص وقت

ٹومب رایڈر تاریخ

ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

ٹومب رایڈر اساطیر

ٹومب رایڈر سالگرہ

ٹومب رایڈر پاتال

ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر

ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا

ٹومب رایڈر پیشین گوئی

ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ

ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش

ٹومب رایڈر زندگی کا امرت

ٹومب رایڈر متضاد معمہ

لارا کروفٹ کی تاش پارٹی

لارا کروفٹ

کروفٹ مینور

ٹومب رایڈر امدادی صفحہ

[ترمیم] روابط

ٹومب رایڈر اردو بلاگ http://tombraider-game.blogspot.com/

ٹومب رایڈر البم http://picasaweb.google.com/tombraider.game

ٹومب رایڈر سرچ انجن http://www.google.com/coop/cse?cx=011694632735773928211%3Afm2ixw-gjba

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں