ٹومب رایڈر پاتال

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Tr8a.jpg Tomb Raider 8: Underworld


ٹومب رایڈر پاتال

ٹومب رایڈر انڈر ورلڈ

فہرست

[ترمیم] تعارف

ٹومب رایڈر سیریز کا یہ آٹھواں گیم جو 18 نومبر سنۂ 2008 میں ریلیز ہوا، یہ گزشتہ گیم ٹومب رایڈر اساطیر کا تسلسل ہے ٹومب رایڈر پاتال گیم پلے اسٹیشن 3، ایکس باکس 360، نینٹنڈو وائی، نینٹنڈو ڈی ایس، اور اب موبائل پر بھی آگیا ہے

[ترمیم] گیم کی کہانی

اس گیم کی کہانی مایا تہذیب کے کلینڈر سےجڑی ہوئی ہے- جس کے مطابق دنیا 2012 عیسوی میں ختم ہو جائے گی اس گیم میں لارا کروفٹ واپس آرہی ہے ثور کی ہتھوڑی کی تلاش میں، گذشتہ گیم ٹومب رایڈر اساطیر میں لارا کو تلوار دی گئی تھی اب ہتھوڑا اس گیم میں لارا کا نیا ہتھیار ہے

[ترمیم] گیم کے لیول

اس گیم میں کل 7 لیول ہیں

[ترمیم] لیول 1: بحر روم

حصّہ اول - ایولون کا راستہ

حصّہ دوم - نیفلیم (دیومالائی مخلوق کی نسل)

حصّہ سوم - نارس (ناروے کی تہذیب) سے تعلق

حصّہ چہارم - گرج کا دیوتا (ثور)

حصّہ پنجم - موت کا حلقہ


[ترمیم] لیول 2: ساحلی تھائی لینڈ

حصّہ اول - یادگاریں

حصّہ دوم - بھوگاوتی (تھائی لینڈ کا مشہور مندر)

حصّہ سوم - قدیم دنیا

حصّہ چہارم - کٹھ پتلی اب نہیں


[ترمیم] لیول 3: کروفٹ مینور

حصّہ اول - موت سے امان


[ترمیم] لیول 4: جنوبی میکسیکو

حصّہ اول - بے نام دن

حصّہ دوم - ژبالبا (موت کا مقام)

حصّہ سوم - مڈگارڈ (وسطی دنیا) کا سانپ

حصّہ چہارم - موت کی زمین


[ترمیم] لیول 5: مایان کا جزیرہ

حصّہ اول - موت کا دروازہ

حصّہ دوم - ولہلّا (اسکینڈی نیویا داستان میں خیرسگالی کا ہال)

[ترمیم] لیول 6: انڈیمان کا سمندر

حصّہ اول - قدیم رسم


[ترمیم] لیول 7: قطب شمالی کا سمندر

حصّہ اول - ہیلہیم (ناروے کی قدیم اسکینڈی نیویا داستانوں کا برفانی پاتال)

حصّہ دوم - یگدراسل (ایک بڑا درخت جِس کی شاخیں اور جڑیں زمین کو جنت اور دوزخ سے مِلاتی ہیں)

حصّہ سوم - وقت سے باہر

[ترمیم] اسکرین شاٹ

Tr8 1.jpg Tr8 2.jpg Tr8 3.jpg Tr8 4.jpg

Tr8 5.jpg Tr8 6.jpg Tr8 7.jpg Tr8 8.jpg


[ترمیم] ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس

[ترمیم] ڈاؤن لوڈز

اس گیم کا ڈیمو ورژن ڈاؤن لوڈز کریں-

http://eidos.http.internapcdn.net/eidos_vitalstream_com/tru/trudemopc.exe

سائز 1٫15gb


[ترمیم] ٹومب رایڈر انڈرورلڈ موبائل پر

ٹومب رایڈر انڈرورلڈ اب نوکیا این گیج اور سمبین موبائل پردستیاب ہے

اس گیم کا سائز 3 سے 7 ایم بی تک ہے

ٹومب رایڈر انڈرورلڈ سمبین ڈاؤن لوڈ لنک

http://rapidshare.com/files/206385411/tomb_raider_v0.49_s60v3.rar


ٹومب رایڈر انڈرورلڈ اینگیج ڈاؤن لوڈ لنک

http://rapidshare.com/files/273204990/Tomb_Raider.rar


[ترمیم] متعلقہ لنکس

http://tombraider-game.blogspot.com/2007/12/tomb-raider-underworld.html

http://www.trademork.com/tomb-raider-underworld/

http://forums.eidosgames.com/showthread.php?p=710641

http://www.tombnews.com/games/tr8/

http://www.tombraiderchronicles.com/tr8/index.html

[ترمیم] گیم کھیلنے کا مکمل طریقہ

WalkThrough


باقی بہت جلد


[ترمیم] ٹومب رایڈر سیریز

ٹومب رایڈر

ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ

ٹومب رایڈر نامکمل کام

ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر

ٹومب رایڈر سنہری نقاب

ٹومب رایڈر لارا کروفٹ کی مہم جوئی

ٹومب رایڈر گمشدہ صناعی

ٹومب رایڈر آخری انکشاف

ٹومب رایڈر خاص وقت

ٹومب رایڈر تاریخ

ٹومب رایڈر فرشتۂ ظلمات

ٹومب رایڈر اساطیر

ٹومب رایڈر سالگرہ

ٹومب رایڈر پاتال

ٹومب رایڈر ہیبت ناک پتھر

ٹومب رایڈر تلوار کی بددعا

ٹومب رایڈر پیشین گوئی

ٹومب رایڈر اوسیرس کا مخطوطہ

ٹومب رایڈر شنگرف کی تلاش

ٹومب رایڈر زندگی کا امرت

ٹومب رایڈر متضاد معمہ

لارا کروفٹ کی تاش پارٹی

لارا کروفٹ

کروفٹ مینور

ٹومب رایڈر امدادی صفحہ

[ترمیم] روابط

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں