ٹونگا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Puleʻanga Fakatuʻi ʻo Tonga Kingdom of Tonga مملکتِ ٹونگا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Ko e ʻOtua mo Tonga ko hoku tofiʻa |
|||||
| ترانہ: Ko e fasi ʻo e tuʻi ʻo e ʻOtu Tonga | |||||
| دارالحکومت | نوکوالوفا |
||||
| عظیم ترین شہر | نوکوالوفا | ||||
| دفتری زبان(یں) | ٹونگائی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
بادشاہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت جارج توپو پنجم فیلیتی سیویل |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 4 جون 1970ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
747 مربع کلومیٹر (186) 288.42 مربع میل 4 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
100,000 (188) 137 فی مربع کلومیٹر(76) 355 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 1790 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (189 واں) 2200 بین الاقوامی ڈالر (139 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.819 (55) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | پانگا (TOP) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 13) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 13) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.to | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+676 |
||||
ٹونگا بحر الکاہل میں نیوزی لینڈ کے شمال میں واقع جزیروں پر مشتمل ملک ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر نوکوالوفا ہے سرکاری زبانیں ٹونگائی اور انگریزی ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
