ٹوڈ (ماریو)
وکیپیڈیا سے
ٹوڈ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
فہرست |
[ترمیم] تاریخ
ٹوڈ ماریو اور لویجی کا دوست ہے۔ اس نے پیچ کو اغواہ ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ دراصل اس کا کام پیچ کی حفاظت کرنا تھا، لیکن یہ اس میں ناکام رہا۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں ٹوڈ کو اہم کردار نہیں دیا گیا ہے۔ سپر ماریو برادرز 2 میں اسکو استعمال کیا جا سکتا ہے، جہاں یہ سب سے تیز دوڑنے کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
[ترمیم] شکل
ٹوڈ کو بہت چھوٹا اور کمزور لیکن مزاہیہ دکھایا گیا ہے۔ اس کی بڑی ٹوپی بہت یادگار ہے۔ یہ ماریو اور لویجی سے کد میں چھوٹا ہے۔ اس کی جلد گندمی رنگ کی ہے۔ ٹوڈ کی ایک دوست ٹوڈیٹ بھی ہے، جو اس کے نسل کی ہے اور جو اس سے پیار کرتی ہے۔ ٹوڈیٹ کو زنانہ دکھانے کے اسکو گلابی لباس دیا گیا ہے۔