ٹوکیلاؤ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹوکیلاو سے رجوع مکرر)
| Commonwealth of Australia دولتِ مشترکہ ٹوکیلاؤ |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: "Tokelau mo te Atua" (Tokelauan) "خدا کے لیے ٹوکیلاؤ" |
|||||
| ترانہ: God Save the Queen | |||||
| دارالحکومت | اٹافو |
||||
| عظیم ترین شہر | فکاؤفو | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی، ٹوکیلاؤن | ||||
| نظامِ حکومت
ملکہ
سربراہ حکومت |
آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم کیلی ہیانو کاللو |
||||
| آزادی - آئینی آزادی ۔قانون ویسٹ منسٹر ۔ٹوکیلاؤایکٹ |
نیوزی لینڈ سے 1948ء 11 |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
10 مربع کلوؐیٹر مربع کلومیٹر (233) 2988902 مربع میل نہ ہونے کے برابر |
||||
| آبادی - تخمینہ:2011ء - 2011 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
1،411 (237) 19855288 115 فی مربع کلومیٹر(86) 7 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 1993ء 1.5ملین بین الاقوامی ڈالر (227 واں) 1035 بین الاقوامی ڈالر (غیر متعین) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: ء) |
([[ممالک کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ|]]) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | نیوزی لینڈ ڈالر (NZD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ {{{یو_ٹی_سی_تفریق}}}) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.tk]] | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
++690 |
||||
یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئلیند اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔
فہرست |
رقبہ [ترمیم]
رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔
سرزمین [ترمیم]
یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔
آبادی [ترمیم]
آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: عیسائیت۔
سیاسی نظام [ترمیم]
نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔
معيشت [ترمیم]
ناریل، کھوپرا، غزائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔