ٹوکیلاؤ
وکیپیڈیا سے
(ٹوکیلاؤ سے رجوع مکرر)
یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ اس کے مشرق میں شمالی کک آئلیند اور جنوب میں مغربی سموا اور مغرب میں ٹوالو ہے۔
فہرست |
[ترمیم] رقبہ
رقبہ 4 مربع میل یا 10 مربع کلومیٹر، ساحل میل لمبا ہے۔
[ترمیم] سرزمین
یہ مونگے کے تین جزیروں اٹافو، نوکونونو اور فکاؤفو پر مشتمل ہے۔ ہر ایک کا اپنا اپنا انتظمی مرکز ہے۔
[ترمیم] آبادی
آبادی (2006ء): 1392۔ تمام تر تعداد [[پولینیشیائی باشندوں کی ہے۔ زبانیں: ٹوکیلاؤن اور انگریزی۔ مذہب: عیسائیت۔
[ترمیم] سیاسی نظام
نيوزی لینڈ کا علاقہ ہے۔ سکہ: نيو زيلنڈ ڈالر۔
[ترمیم] معيشت
ناریل، کھوپرا، غزائی فصلیں کیلا، رپاپا نقد آور فصلیں ہیں۔ ٹکٹیں، سکے اور لکڑی پر کندہ کاری اہم صنعتیں ہیں۔