ٹھٹہ اعظم خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصيل و ضلع گوجرانوالہ كا ایک گاؤں ہے جس کی بیشتر آبادی جٹ چٹھہـ اوربٹر برادری پر مشتمل ہے۔ یہ گاؤں گوجرانوالہ سے ٹھیک مشرق کی طرف واقع ہے ـ