ٹیورن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیورن (Turin) (اطالوی: Torino) جسے ٹورینو بھی کہا جاتا ہے شمالی اطالیہ میں ایک شہر اور اہم کاروباری اور ثقافتی مرکز ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔