ٹیڈ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کوہِ ٹیڈ

شمال کی جانب سے کوہِ ٹیڈ کا منظر
بلندی 3,718 میٹر (12,198 فٹ) [1]
امتیازی بلندی 3,718 میٹر (12,198 فٹ) [1]
Ranked 40th
اندراج Country high point
Ultra
محل وقوع
کوہِ ٹیڈ is located in جزائر کنیری
کوہِ ٹیڈ
کنیری جزائر میں کوہِ ٹید کا محلِ وقوع
محل وقوع Tenerife,  جزائر کنیری
متناسقات 28°16′15″N 16°38′21″W / 28.27083°N 16.63917°W / 28.27083; -16.63917متناسقات: 28°16′15″N 16°38′21″W / 28.27083°N 16.63917°W / 28.27083; -16.63917[حوالہ درکار]
Geology
Type Stratovolcano atop basal shield volcano
Last eruption 1909
کوہ پیمائی
فتح اول 1582 by Sir Edmund Scory[حوالہ درکار]
Easiest route Scramble
3D panoramic view of Mount Teide, created using SRTM data (160% elevation).Teide 3d - version2.gif


ٹیڈ چوٹی ٹینرائف، جزائر کینری پر واقع ایک آتش فشاں ہے۔ اس کی 3,718 metres (12,198 ft) چوٹی اسپین میں سب سے اونچا مقام ہے، اور بحر اوقیانوس کے جزائر میں سب سے اونچا، اور دنیا میں تیسرا سب سے اونچا آتش فشاں ہے۔ یہ فعال ہے، اور پچھلی بار 1909ء میں پھوٹا۔

آتش فشاں اور اس کا ملحقہ علاقہ ٹیڈ قومی پارک ہے۔ اس کا رقبہ 18,900 hectares (73 sq mi) ہے اور یونیسکو کی طرف سے عالمی ورثہ موقع قرار دیا گیا ہے۔ یہ دنیا کے سب سے زیادہ سفر کردہ قومی پارکوں میں شامل ہے۔

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ 1.0 1.1 "Europe: Atlantic Islands - Ultra Pominences" on peaklist.org as "Pico de Teide". Retrieved 16 October 2011.


[ترمیم] بیرونی روابط

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=ٹیڈ&oldid=510700’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں