ٹیکسی ٹو د ڈارک سائڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Taxi to the Dark Side | |
|---|---|
| تصویر:Taxi to the dark side.jpg Theatrical release poster |
|
| ہدایات | Alex Gibney ایلکس گِبنی |
| تقسیم کاری | THINKFilm |
| نمائش | April 30 2007 |
| وقت دورانیہ | 106 min. |
| زبان | English |
| IMDb profile | |
یہ امریکی فوج کی دہشت گردی کو اُجاگر کرنے والی ایک انعام یافتہ سچے واقعات پر مبنی فلم ہے۔ افغانستان میں امریکی فوجی ایک مقامی ٹیکسی ڈرائیور دلاور کو قید کرنے کے بعد بےجاہ اور ظالمانہ تشدد سے ہلاک کر دیتے ہیں۔