ٹی ایس ایلیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ٹی۔ ایس ایلیٹ سے رجوع مکرر)
ٹی ایس ایلیٹ
(انگریزی میں: T. S. Eliot ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Stearns Eliot ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 ستمبر 1888ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ لوئس[8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جنوری 1965ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن،  لندن[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نفخ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مسوری
سینٹ لوئس  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (–1927)[13][14][15]
مملکت متحدہ (1927–)[16][17][18][15]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب توحید پرستی[19]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
ہارورڈ یونیورسٹی
میرٹن کالج، اوکسفرڈ
ہاورڈ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر نوک  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار[20]،  شاعر[9][10][21][20]،  مضمون نگار[20]،  ادبی نقاد[20]،  معاشرتی ناقد،  افسانہ نگار،  استاد جامعہ،  منظر نویس،  غنائی شاعر،  بچوں کے مصنف،  صحافی،  نقاد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[22][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ شکاگو،  بیرکبیک، یونیورسٹی آف لندن  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر دانتے،  جان ڈن،  الفریڈ ٹینی سن،  ورجل،  جان رسکن،  ازرا پاونڈ،  جی کے جیسٹرٹون،  میتھیو آرنلڈ،  رابرٹ براؤننگ،  ڈاکٹر سیموئیل جانسن،  فرانسس ہربرٹ براڈلے،  ڈبلیو بی . یٹس،  شارل بودولئیر،  ولیم شیکسپیئر،  جان ملٹن،  ہومر،  چارلس ڈکنز،  والٹ وائٹ مین،  استیفان مالاغمے،  جوزف کونریڈ،  امانوئل کانٹ،  ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی  (1964)[24]
نوبل انعام برائے ادب  (1948)[25][26]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1948)[27]
 آرڈر آف میرٹ
 پور لی میرٹ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انگریزی زبان کا مشہور شاعر اور نقاد سینٹ لوئیس امریکا میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1915ء میں برطانیہ چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1922ء میں ایک ادبی رسالہ Criterion جاری کیا۔ جو 1929ء میں بند ہو گیا۔ 1948ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ بعد میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں شاعری کا پروفیسر ہوا اور او۔ ایم کا اعلی برطانوی خطاب پایا۔ متعدد منظوم ڈراموں کا مصنف ہے۔ آخری دنوں میں فیر اینڈ فیر پبلشر کا اڈیٹر رہا۔ تنقیدی نظریات بھی بہت زیادہ مشہور ہوئے۔ رومانیت کے سخت خلاف تھا۔ اور اس کے خلاف شخصیت سے گریز اور معروضی تلازمے کے نظریات پیش کیے۔ اس کا نظریہ روایت اردو ادب پر بھی اثر انداز ہوا اور کئی اردو نقاد مثلاً محمد حسن عسکری، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر سید عبد اللہ، احمد سہیل اور ڈاکٹر عابد علی عابد ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔

مزید دیکھے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118529854  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11901665b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/T-S-Eliot — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w67d2thj — بنام: T. S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/8808 — بنام: T.S. Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/79320 — بنام: Thomas Stearns Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/85717 — بنام: Thomas Eliot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118529854  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/902 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  10. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/3176 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  11. Guardian topic ID: https://www.theguardian.com/books/2008/jun/12/ts.eliot
  12. https://www.poetrychangeslives.com/t-s-eliot-heavy-smoking-banker-poet-died-of-emphysema/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
  13. http://www.telegraph.co.uk/arts/main.jhtml?xml=/arts/2008/11/26/bteliot126.xml
  14. http://www.telegraph.co.uk/culture/books/9672458/Keepers-of-the-literary-flame-T-S-Eliots-widow-Valerie-was-the-last-of-her-kind.html
  15. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/247/000044115/
  16. http://www.bbc.co.uk/pressoffice/pressreleases/stories/2009/10_october/08/poetry.shtml
  17. http://www.nytimes.com/books/97/04/20/reviews/eliot-lask.html
  18. BBC programme ID: https://www.bbc.co.uk/programmes/b01p9gk2
  19. https://www.abc.net.au/religion/ts-eliots-extraordinary-journey-of-faith/10101092 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  20. https://cs.isabart.org/person/14568 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  21. https://www.nndb.com/people/247/000044115/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2021
  22. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11901665b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  23. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15674467
  24. https://www.geni.com/projects/Presidential-Medal-of-Freedom-recipients/10809 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2018
  25. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1948/
  26. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  27. https://books.google.tn/books?id=4f_dQFXQpVkC&pg=PA90&lpg=PA90&dq=honours+and+awards+bestowed+upon+T.S.+Eliot&source=bl&ots=OvvBSKRALk&sig=WWaodj46G3jsxRPvkBrYfa8UDVU&hl=fr&sa=X&ved=0ahUKEwipxZWpzsbZAhUFVhQKHbXcAJoQ6AEIWzAG#v=onepage&q=honours%20and%20awards%20bestowed%20upon%20T.S.%20Eliot&f=false