پارلیمانی نظام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مختلف سرکاری نظاموں کا نقشہ      آئینی بادشاہت      پارلیمانی نظام      پارلیمانی جمہوریہ

پارلیمانی نظام (Parliamentary system) یا پارلیمانی جمہوریت (Parliamentary democracy) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے جس میں مجلس عاملہ کے وزراء پارلیمنٹ اور مقننہ کو جوابدہ ہوتے ہیں۔

پارلیمانی نظام ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں ایک کابینہ بلواسطہ یا بلا واسطہ ایک پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔ اس نظام میں اختیارات عموما وزیر اعظم کے پاس ہوتے ہیں.

فہرست

پارلیمانی نظام والے ممالک [ترمیم]

یک ایوانی پارلیمنٹ [ترمیم]

ملک پارلیمنٹ
 البانیہ Kuvendi
 بنگلہ دیش Jatiyo Sangshad
 بلغاریہ قومی اسمبلی
 بوٹسوانا پارلیمنٹ
 برکینا فاسو قومی اسمبلی
 کروشیا پارلیمنٹ
 ڈنمارک Folketing
 ڈومینیکا ہاؤس آف اسمبلی
 استونیا Riigikogu
 فنلینڈ Eduskunta/Riksdag
 یونان پارلیمنٹ
 مجارستان قومی اسمبلی
 آئس لینڈ Althing
 اسرائیل Knesset
 کوسووہ Kuvendi
 کویت قومی اسمبلی
 لٹویا Saeima
 لبنان نائبین اسمبلی
 لیبیا جنرل نیشنل کانگریس
 لتھووینیا Seimas
 لکسمبرگ نائبین کا چیمبر
 مقدونیہ Sobranie
 مالٹا ایوان نمائندگان
 موریشس قومی اسمبلی
 مالدووا پارلیمنٹ
 منگولیا State Great Khural
 مونٹینیگرو پارلیمنٹ
 نیپال آئین ساز اسمبلی
 نیوزی لینڈ پارلیمنٹ
 ناروے Stortinget
 پاپوا نیو گنی قومی پارلیمان
 پرتگال جمہوریہ کی اسمبلی
 سینٹ کیٹز قومی اسمبلی
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ہاؤس آف اسمبلی
 سامووا Fono
 سربیا قومی اسمبلی
 سنگاپور پارلیمنٹ
 سلوواکیہ قومی کونسل
 سری لنکا پارلیمنٹ
 سویڈن Riksdagen
 ترکی گرینڈ نیشنل اسمبلی
 یوکرین Verkhovna Rada
 وانواتو پارلیمنٹ
 کرغیزستان Jogorku Kenesh

دو ایوانی [ترمیم]

تنظیم یا ملک پارلیمنٹ ایوان بالا ایوان زیریں
 آسٹریلیا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 آسٹریا پارلیمنٹ وفاقی کونسل قومی کونسل
 اینٹیگوا و باربوڈا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 بہاماس پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 بارباڈوس پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 بیلاروس قومی اسمبلی جمہوریہ کی کونسل ایوان نمائندگان
 بیلیز قومی اسمبلی سینیٹ ایوان نمائندگان
 بیلجیم وفاقی پارلیمنٹ سینیٹ نمائندگان کا چیمبر
 بھوٹان پارلیمنٹ قومی کونسل قومی اسمبلی
 کمبوڈیا پارلیمنٹ سینیٹ قومی اسمبلی
 کینیڈا پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف کامنس
 چیک جمہوریہ پارلیمنٹ سینیٹ نائبین کا چیمبر
 ایتھوپیا وفاقی پارلیمنٹ فیڈریشن ہاؤس عوام کے نمائندے ہاؤس
 یورپی اتحاد یورپی اتحاد مقننیہ یورپی اتحاد کونسل یورپی پارلیمنٹ
 جرمنی وفاقی مقننہ Bundesrat (وفاقی کونسل) Bundestag (وفاقی دائت)
 گریناڈا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 بھارت پارلیمنٹ راجیہ سبھا لوک سبھا
 جمہوریہ آئرلینڈ Oireachtas Seanad Éireann Dáil Éireann
 عراق پارلیمنٹ کونسل کونسل نمائندگان
 اطالیہ پارلیمنٹ سینیٹ نائبین کا چیمبر
 جمیکا پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 جاپان دائت کونسل ایوان نمائندگان
 ملائشیا پارلیمنٹ Dewan Negara (سینیٹ) Dewan Rakyat (ایوان نمائندگان)
 نیدرلینڈز ریاستیں جنرل Eerste Kamer (سینیٹ) Tweede Kamer (ایوان نمائندگان)
 پاکستان پارلیمنٹ سینیٹ سیکرٹریٹ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
 پولینڈ پارلیمنٹ سینیٹ Sejm
 سینٹ لوسیا پارلیمنٹ سینیٹ ہاؤس آف اسمبلی
 سلووینیا پارلیمنٹ قومی کونسل ()[1] قومی اسمبلی
 جنوبی افریقہ پارلیمنٹ قومی کونسل قومی اسمبلی
 ہسپانیہ پارلیمنٹ سینیٹ کانگریس آف ڈپٹیز
 تھائی لینڈ قومی اسمبلی سینیٹ ایوان نمائندگان
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پارلیمنٹ سینیٹ ایوان نمائندگان
 برطانیہ پارلیمنٹ ہاؤس آف لارڈز ہاؤس آف کامنس

حوالہ جات [ترمیم]