پاراچنار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پارہ چنار سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاراچنار
—  شہر  —
پاراچنار is located in پاکستان
پاراچنار
متناسقات: 33°53′57″N 70°6′3″E / 33.89917°N 70.10083°E / 33.89917; 70.10083متناسقات: 33°53′57″N 70°6′3″E / 33.89917°N 70.10083°E / 33.89917; 70.10083
ملک  پاکستان
صوبہ قبائلی علاقہ جات
قبائلی ایجنسی وادی کرم
بلندی 1,705 میٹر (5,597 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) روشنیروز بچتی وقت (یو ٹی سی+6)
[1]

پاراچنار پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کا دارالخلافہ ہے۔ پاراچنار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

کرم ایجنسی کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جوافغانستان کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔


قبائیل [ترمیم]

اکثریت بنگش اور طوری قبائیل کی ہیں۔ طوری عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ بنگش قبائیل افغانستان سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔


آب و ہوا [ترمیم]

پاراچنار، کرم ایجنسی کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 9.9
(49.8)
10.4
(50.7)
14.9
(58.8)
21.3
(70.3)
26.6
(79.9)
30.7
(87.3)
29.6
(85.3)
28.4
(83.1)
27.1
(80.8)
23.2
(73.8)
18.2
(64.8)
12.7
(54.9)
21.1
(70)
یومیہ اوسط سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 4.2
(39.6)
4.8
(40.6)
9.6
(49.3)
15.6
(60.1)
20.3
(68.5)
24.5
(76.1)
24.5
(76.1)
23.5
(74.3)
21.3
(70.3)
16.7
(62.1)
11.5
(52.7)
6.7
(44.1)
15.3
(59.5)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) −1.6
(29.1)
−0.8
(30.6)
4.2
(39.6)
9.9
(49.8)
14.1
(57.4)
18.3
(64.9)
19.5
(67.1)
18.5
(65.3)
15.6
(60.1)
10.2
(50.4)
5.0
(41)
0.7
(33.3)
9.5
(49.1)
عمل ترسیب م م (انچ) 44.9
(1.768)
73.3
(2.886)
127.3
(5.012)
87.6
(3.449)
65.8
(2.591)
44.8
(1.764)
107.1
(4.217)
102.2
(4.024)
55.1
(2.169)
22.4
(0.882)
17.4
(0.685)
33.8
(1.331)
781.7
(30.776)
دھوپ (گھنٹے) 210.8 197.7 207.7 234.0 288.3 297.0 282.1 279.0 267.0 285.2 255.0 189.1 2,992.9
Source #1: [2]
Source #2: (sunshine only)[3]

حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ Parachinar, Pakistan Page. Falling Rain Genomics, Inc. 1996-2004
  2. ^ "Parachinar, Pakistan". Climate Charts. http://www.climate-charts.com/Locations/p/PK41560.php. Retrieved 1 November 2011. 
  3. ^ "Parachinar, Pakistan". allmetsat. http://en.allmetsat.com/climate/pakistan-afghanistan.php?code=41560. Retrieved 1 November 2011.