پارہ کا لفظی مطلب ٹکڑا یا حصہ ہوتا ہے جبکہ اسلامی اصطلاحات میں یہ قرآن مجید کے 30 برابر حصوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے، عربی زبان میں پارہ کو جُز کہتے ہیں۔