پاکستان سپر لیگ 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2016ء
تاریخ4 فروری 2016 – 23 فروری 2016
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور playoffs
میزبان متحدہ عرب امارات
فاتح (1 بار)
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے24
کثیر رنزپاکستان کا پرچم عمر اکمل (لاہور قلندرز) (335)
کثیر وکٹیںویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم آندرے رسل (اسلام آباد یونائیٹڈ) (16)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2017ء

پاکستان سپر لیگ 2016 پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیرنگرانی ایک ٹوئنٹی/20 کرکٹ سیزن تها۔ یہ سیزن 4 فروی 2016 سے شروع ہو کر فائنل میچ، 24 فروری 2016 تک منعقد ہوا۔[1] فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر فتح اپنے نام کی۔ اس سیزن کے سرکاری لوگو کی 20 ستمبر کو رونمائی کی گئی۔[2][3] اسی تقریب میں سرکاری گانے "اب کھیل کے دکھا" کو بھی علی ظفر کے آواز میں پیش کیا گیا۔[4]

تاریخ[ترمیم]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ستمبر 2015 میں اک کرکٹ لیگ کروانے کا اعلان کیا گیا جس کا بنیادی مقصد کرکٹ کے چاہنے والوں اور پاکستان کی کرکٹ میں بہتری لانا تھا پاکستان کے سابق کھلاڑی وسیم اکرماوررمیز راجہنے پی ایس ایل کی تشہیر لے لیے کیاتین سال کا معاہدہ بھی کیا گیا معاہدہ کے بعد مزید کھلاڑی بھی شامل ہوئے۔ سالوں کی منصوبہ بندی اور محنت کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقابلے کے کا اہتمام دوبئی میں 4 فروری سے شروع ہوا۔ پہلے مقابلے کے لیے ملک بھر سے پانچ ٹیمیں شامل کی گئی اور اس کے لیے بیرون ملک سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا گیا

امپائرز[ترمیم]

سفیر[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی سیزن کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے درج ذیل کو اپنا سفیر مقرر کیا۔[5][6]

مقامات[ترمیم]

ابتدائی طور پرپی ایس ایل کے پہلے سیزن کے لیے دوحہ، قطر کا نتخاب کیا گیا، لیکن 24 ستمبر 2015 کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ ٹورنامنٹ دوحہ سے دبئی اور شارجہ، متحدہ عرب امارات میں منتقل کر دیا۔[7][8]

متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات
دبئی شارجہ
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
گنجائش: 25٫000 گنجائش: 27٫000
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
متحدہ عرب امارات

اصول و ضوابط[ترمیم]

پی ایس ایل آئی سی سی کی طرف سے جاری شدہ قوانین اور اصول و ضوابط کی پابند ہوگی۔

گروپ میں درج ذیل طریقہ سے پوائنٹ دیے جائیں گے:

پوائنٹس
نتیجہ پوائنٹس
جیت 2 پوائنٹس
بے نتیجہ 1 پوائنٹ
ہار 0 پوائنٹ

اگر میچ کے اختتام پر سکور برابر ہو جائیں تو دونوں ٹیموں کو سپر اوور کھیلنا ہو گا اور اس سپر اوور میں جیتنے والی ٹیم کو فاتح قرار دیا جائے گا۔[9]

گروپ اسٹیج میں ٹیموں کی درجہ بندی درج ذیل طریقہ کار کے مطابق ہو گی:[10]

  1. زیادہ پوائنٹس
  2. اگر پوائنٹ برابر ہوں تو زیادہ فتوحات
  3. اب بھی اگر برابر ہوں تو دونوں ٹیموں کے مابین میچوں کے نتائج کے مطابق فیصلہ ہو گا۔
  4. اگر پھر بھی برابر ہوں تو نیٹ رن ریٹ

مسائل اورخدشات[ترمیم]

مسلسل تاخیر کے بعد بالآخر فروری 2016 میں کھیلی جانی والی اس لیگ کے آغاز سے پہلے ہی کچھ کرکٹ بورڈوں نے اپنے کھلاڑیوں کو اس لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے اپنے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی مستفیض الرحمن کو پاکستان کرکٹ لیگ کھیلنے سے روک دیا۔ بنگلہ دیشی بورڈ کا کہنا تها کہ وہ مستفیض کے ایشیا کپ اور 2016 کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل زخمی یا ان فٹ ہونے کے ڈر سے ایسا کرنا چاہتا ہے۔ جبکہ ویسٹ انڈین بورڈ نے تقریباً انہی وجوہات کی بنا پر اپنے نوجوان کرکٹ کپتان جیسن ہولڈر کو این او سی نہیں دیا،جس کی وجہ سے وہ اس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر پائے۔
اس کے علاوہ پاکستان کے موجودہ بہترین سپنر یاسر شاہ بھی ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پی ایس ایل کے پہلے سیزن کاحصہ نہیں بن پائے۔

شریک ٹیمیں اور درجہ بندی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جییتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس این آر آر
پشاور زلمی (تیسری) 8 6 2 0 12 +0.573
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز (فائنل ہاری) 8 6 2 0 12 +0.216
(فاتح) 8 4 4 0 8 -0.282
کراچی کنگز (چوتھی) 8 2 6 0 4 -0.036
لاہور قلندرز 8 2 6 0 4 -0.536
  • درجہ بندی میں اولین چار ٹیمیں اگلے مرحلے میں چلی جائیں گی۔

لیگ مرحلہ[ترمیم]

مہمان ٹیم ←IU LQ PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈاسلام آباد
5 وکٹ
پشاور
24 رنز
اسلام آباد
5 وکٹ
کوئٹہ
7 وکٹ
لاہور قلندرزاسلام آباد
8 وکٹ
پشاور
9 وکٹ
کراچی
27 رنز
کوئٹہ
2 وکٹ
پشاور زلمیپشاور
7 وکٹ
لاہور
4 رنز
پشاور
5 وکٹ
پشاور
8 وکٹ
کراچی کنگزاسلام آباد
2 رنز
کراچی
7 وکٹ
پشاور
3 رنز
کوئٹہ
5 وکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوئٹہ
8 وکٹ
لاہور
63 رنز
کوئٹہ
3 وکٹ
کوئٹہ
8 وکٹ
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔
میچ

نتائج[ترمیم]

4 فروری
22:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
'
128/7 (20 اوور)
ب
مصباح الحق 41 (28)
محمد نواز 4/13 (4 اوور)
لیوک رائیٹ 86* (53)
عمران خالد 2/20 (4 اوور)
کوئٹہ 8 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
امپائر: جول ولسن (ویسٹ انڈیز) اور شوذب رضا (پاک)
  • کوئٹہ گلیڈیئٹر نے ٹاس جیت لیا اور پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ سوپر لیگ کا پہلا میچ تھا۔

5 فروری
16:30
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
125/8 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
131/3 (15.5 اوور)
محمد رضوان 37 (31)
محمد عامر 3/27 (4 اوور)
لنڈل سائمنز 62* (46)
ضیاء الحق 1/7 (2 اوور)
کراچی 7 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جول ولسن (ویسٹ انڈیز) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ثاقب الحسن (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بلے بازی کی دعوت دی۔
  • محمد عامر نے میچ میں ہیٹ ٹرک کی۔[11]

5 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
145/7 (20 اوور)
ب
'
121/9 (20 اوور)
تمیم اقبال 51 (51)
آندرے رسل 3/31 (4 اوور)
شین واٹسن 28 (31)
محمد اصغر 3/20 (4 اوور)
پشاور won by 24 runs
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد اصغر (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

6 فروری
16:30
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
147/7 (20 اوور)
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
153/2 (17.2 اوور)
روی بوپارہ 40 (29)
محمد نبی 2/32 (4 اوور)
احمد شہزاد 71 (46)
عماد وسیم 1/31 (4 اوور)
کوئٹہ won by 8 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: احمد شہزاد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بلے بازی کی دعوت دی۔

6 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
117/6 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
118/1 (16 اوور)
ڈوین براوو 32 (31)
محمد اصغر 2/11 (4 overs)
پشاور won by 9 wickets
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جول ولسن (ویسٹ انڈیز) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: تمیم اقبال (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بلے بازی کی دعوت دی۔

7 فروری
16:30
اسکور کارڈ
'
132/8 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
130/9 (20 اوور)
خالد لطیف 39(35)
روی بوپارہ 2/25 (4 اوور)
روی بوپارہ 32*(19)
سعید اجمل 3/27 (3 اوور)
کی 2 رنز سے جیت
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جول ولسن (ویسٹ انڈیز) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سعید اجمل (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

7 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
135/7 (20 اوور)
ب
ڈیرن سامی 48(31)
محمد نواز 3/29 (4 اوور)
کوئٹہ تین ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بلے بازی کی دعوت دی۔

17 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
150/5 (20 اوور)
ب
'
151/5 (19 اوور)
عمر اکمل 72* (49)
محمد عرفان 3/22 (4 اوور)
5 ووکٹوں سے جیت گيا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جؤل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد عرفان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
10 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
166/6 (20 اوور)
ب
'
169/2 (15.5 اوور)
محمد رضوان 50* (27)
محمد سمیع 2/21 (3 اوور)
شرجیل خان 79* (43)
احسان عادل 2/41 (3.5 اوور)
8 ووکٹوں سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔
  • The opening partnership of 153 runs between شرجیل خان and شین واٹسن was the highest in PSL.[12]

11 فروری
16:30
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
182/4 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
179/9 (20 اوور)
محمد حفیظ 59 (35)
روی بوپارہ 2/31 (4 اوور)
روی بوپارہ 67 (33)
وہاب ریاض 2/29 (4 اوور)
پشاور 3 رنز سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

11 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
'
117 (19.1 اوور)
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
118/3 (16.1 اوور)
شین واٹسن 40 (28)
گرانٹ ایلیٹ 3/25 (4 اوور)
سرفراز احمد 51* (39)
آندرے رسل 3/18 (3 اوور)
کوئٹہ 7 ووکٹوں سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: گرانٹ ایلیٹ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔

12 فروری
16:30
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
178/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
151/8 (20 اوور)
روی بوپارہ 71* (43)
ظفر گوہر 2/26 (3 اوور)
کراچی 27 رنز سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: روی بوپارہ (کراچی کنگز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔

12 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
'
152/6 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
153/3 (18.3 اوور)
خالد لطیف 59 (41)
وہاب ریاض 2/24 (4 اوور)
پشاور 7 ووکٹوں سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: تمیم اقبال (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔

13 فروری
16:30
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
126/9 (20 اوور)
ب
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
127/5 (18.5 اوور)
شعیب ملک 45 (38)
گرانٹ ایلیٹ 4/15 (4 اوور)
احمد شہزاد 41 (27)
اسامہ میر 2/27 (4 اوور)
کوئٹہ 5 ووکٹوں سے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: شوذب رضا (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: گرانٹ ایلیٹ (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

13 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
164/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
160/7 (20 اوور)
لاہور 4 ووکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔


حتمی مقابلے[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
  23 فروری — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
19 فروری — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
1 pesh 132/9 (20 اوور)
2 qta 133 (19.3 اوور) qta 174/7 (20 اوور)
qta جیت 1 رنز  isd 175/4 (18.4 اوور)
isd جیت 6 ووکٹوں سے 
21 فروری — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
1 pesh 126 (18 اوور)
3 isd 176/3 (20 اوور)
isd جیت 50 رنز 
20 فروری — دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
3 isd 115/1 (14.2 اوور)
4 khi 111/9 (20 اوور)
isd جیت 9 ووکٹوں سے 

Preliminary[ترمیم]

کوالیفائر 1
فروری 19
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
132/9 (20 اوور)
کیون پیٹرسن 53 (38)
وہاب ریاض 3/17 (3.3 اوور)
ڈیرن سامی 38 (29)
گرانٹ ایلیٹ 3/19 (4 اوور)
کوئٹہ won by 1 run
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور شوذب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
خارج کنندہ
فروری 20
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
111/9 (20 اوور)
ب
'
115/1 (14.2 اوور)
روی بوپارہ 37 (36)
محمد سمیع 5/8 (4 اوور)
بریڈ ہیڈن 52* (29)
Sohail Khan 1/25 (3.2 اوور)
9 ووکٹوں سے جیت گيا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد سمیع (Islamabad United)
کوالیفائر 2
فروری 21
21:00 (د/ر)
Scorecard
'
176/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
126 (18 اوور)
شرجیل خان 117 (62)
شان ٹیٹ 2/34 (4 اوور)
کامران اکمل 45 (32)
عمران خالد 4/20 (3 اوور)
50 رنز سے جیت گيا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شرجیل خان (Islamabad United)
  • Peshawar Zalmi won the toss and elected to field.
  • شرجیل خان scored the first ever century of PSL.[15]

فائنل[ترمیم]

فروری 23
21:00 (د/ر)
اسکور کاڑد
ب
'
175/4 (18.4 اوور)
احمد شہزاد 64 (38)
آندرے رسل 3/36 (4 اوور)
Dwayne Smith 73 (51)
نیتھن میکولم 1/25 (3 اوور)
6 ووکٹوں سے جیت گيا
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: جوئل ولسن (ویسٹ انڈیز) اور علیم ڈار (پاکستان)
  • اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔

شماریات[ترمیم]

سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز رنز Ave SR HS 100 50 چوکے چھکے
بنگلادیش کا پرچم تمیم اقبال پشاور زلمی || 6 || 6 || 267 || 66.75 || 115.08 || 80* || 0 || 3 || 24 || 5
جنوبی افریقا کا پرچم کیمرون ڈیلپورٹ لاہور قلندرز || 6 || 6 || 226 || 37.66 || 123.49 || 78 || 0 || 3 || 22 || 8
انگلستان کا پرچم روی بوپارہ کراچی کنگز || 6 || 5 || 224 || 74.66 || 158.86 || 71* || 0 || 2 || 14|| 10
پاکستان کا پرچم عمر اکمل لاہور قلندرز || 5 || 5 || 208 || 52.00 || 149.64 || 93 || 0 || 2 || 18 || 10
پاکستان کا پرچم احمد شہزاد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 6 || 6 || 195 || 32.50 || 144.44 || 71 || 0 || 1 || 23 || 6
ماحذ: ESPNcricinfo.com، آخری بار اضافہ 14 فروری 2016

سب سے زیادہ ووکٹیں[ترمیم]

کھلاڑی ٹیم میچ اننگز ووکٹ اوسط اکانومی BBI SR 4WI 5WI
انگلستان کا پرچم روی بوپارہ کراچی کنگز || 6 || 6 || 10 || 10.00 || 5.88 || &100000000000000031499996/16 || 10.2 || 1 || 1
پاکستان کا پرچم وہاب ریاض پشاور زلمی || 6 || 6 || 10 || 17.80 || 7.46 || &100000000000000013076923/23 || 14.3 || 0 || 0
پاکستان کا پرچم محمد اصغر پشاور زلمی || 6 || 6 || 9 || 14.88 || 6.09 || &100000000000000031304343/20 || 14.6 || 0 || 0
پاکستان کا پرچم محمد نواز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 6 || 6 || 9 || 16.11 || 6.30 || &100000000000000082857144/13 || 15.3 || 1 || 0
نیوزی لینڈ کا پرچم گرانٹ ایلیٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 2 || 2 || 7 || 5.71 || 5.00 || &100000000000000061111114/15 || 6.8 || 1 || 0
ماحذ: ای ایس پی این کرک انفو۔ کام، آخری بار اضافہ 14 فروری 2016

بلحاظ ٹیم سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

ٹیم کل اننگز مخالف رنریٹ
لاہور قلندرز || 194/3 (20 اوور) || 1 || کوئٹہ گلیڈی ایٹرز || 9.70
پشاور زلمی || 182/4 (20 اوور) || 1 || کراچی کنگز || 9.10
کراچی کنگز || 179/9 (20 اوور) || 2 || پشاور زلمی || 8.95
کراچی کنگز || 178/5 (20 اوور) || 1 || لاہور قلندرز || 8.90
اسلام آباد یونائیٹڈ || 169/2 (15.5 اوور) || 2 || لاہور قلندرز || 10.67
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو۔ کام، آخری بار اضافہ 14 فروری 2016

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فروری 2016 میں ہونے والی سپر لیگ کی میزبانی دوبئی اورشارجہ نے کی۔"۔ کرک بز۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  2. "پاکستان سپر لیگ نے ستاروں سے بھری لیگ کے انعقاد کا اعلان کر دیا"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  3. "پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی لاہور میں رونمائی کی تقریب"۔ کرک بز۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2015 
  4. "پاکستان سپر لیگ"۔ ایکسپریس ٹریبیون۔ 19 ستمبر 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  5. "وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو پی ایس ایل کے لیے سفیر چن لیا گیا۔"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 ستمبر 2015 
  6. "وسیم اکرم اور رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کر دئیے"۔ دی نیوز ٹرائیب۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  7. "دبئی اور شارجہ کو پی ایس ایل کے لیے منتخب کر لیا گیا۔"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2015 
  8. "پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے متحدہ عربا امارات کا انتخاب کر لیا۔"۔ دی نیشنل۔ عثمان سمیع الدین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2015 
  9. "کھیل کی شرائط"۔ 20 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2015 
  10. فائنل ورلڈ ٹوئنٹی/20، کھیل کی شرائط آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldtwenty20.yahoo.com (Error: unknown archive URL)، بمطابق ورلڈ ٹوئنٹی/20 صفحہ، تاریخ: 12 ستمبر 2007
  11. "عامر کی ہیٹرک اور کراچی کی جیت"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2016 
  12. "PSL 2016: Islamabad beat Lahore by eight wickets"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2016 
  13. "Malik steps down as Karachi Kings captain"۔ ESPNcricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2016 
  14. "Five-star محمد سمیع bowls Islamabad to thumping victory"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2016 
  15. "Sharjeel ton powers Islamabad United to final"۔ Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]