پاکستانی انگریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی انگریزی، پاکلِش یا پِنگلش[1] انگریزی زبان کی ایک قسم ہے جو پاکستان میں بولی اور لکھی جاتی ہے۔[2] اسے باقاعدہ 70 اور 80 کی دہائیوں میں نامزد کیا گیا اور پہچانا جانے لگا۔[3] پاکستانی انگریزی الفاظ، نحو، تلفظ، ہجے اور دیگر خصوصیات میں تھوڑی سی مختلف ہے۔ پاکستان دنیا میں تیسرا سب سے بڑا انگریزی بولنے والا ملک ہے۔

تاریخ[ترمیم]

بھارت میں برطانوی حکومت تقریبا دو سو سال تک جاری رہی، لیکن اب پاکستان جن علاقوں پر مشتمل ہے ان پر تقریباََ آخر میں قبضہ ہوا۔ 1843 میں سندھ، 1849 میں پنجاب (ابتدائی طور پر خیبر پختونخوا بھی شامل تھا) اور 1879 میں بلوچستان کے کچھ حصے، کوئٹہ اور بیرونی علاقوں سمیت، نتیجے کے طور پر انگریزی کے پاس مقامی ثقافت کا حصہ بننے کے لیے کم وقت تھا۔[4] 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد انگریزی پاکستان کی سرکاری زبان بن گئی۔[5] یہ زبان طاقت کی زبان کے طور پر رائج ہے۔ یہ باقی ہے اور پاکستان میں اعلی تعلیم میں مانگ میں زیادہ ہے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://archive.indianexpress.com/news/get-set-for-pakistani-english-or--pinglish-/335835/
  2. McArthur, Tom, 1998. "Pakistani English." in Concise Oxford Companion to the English Language. Retrieved on 2009-06-06.
  3. Alamgir Hashmi (1978, 1987)۔ Preface. Pakistani Literature: The Contemporary English Writers۔ New York / Islamabad: World University Service / Gulmohar Press 
  4. Tariq Rahman (2002)۔ Language, Ideology and Power: Language-learning among the Muslims of Pakistan and North India۔ Karachi: Oxford University Press 
  5. Tariq Rahman (2007)۔ "The Role of English in Pakistan"۔ $1 میں Amy B. Tsui، James W. Tollefson۔ Language Policy, Culture, and Identity in Asian Contexts۔ Mahwah, New Jersey: Lawrence Erlbaum۔ صفحہ: 219–239 
  6. Sabiha Mansoor (2005)۔ Language Planning in Higher Education: A Case Study of Pakistan۔ Karachi: Oxford University Press