پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ایک سوسائٹی ہے جو جمشید ٹاؤن، کراچی، سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ [1]۔ بھوجا ائیر کا صدر دفتر بھی اسی سوسائٹی میں واقع ہے۔