پاکستان مسلم لیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ مضمون پاکستان مسلم لیگ کے بارے میں ہے،تحریک پاکستان چلانے والی جماعت کے لیے دیکھیے آل انڈیا مسلم لیگ

پاکستان مسلم لیگ کا پرچم

پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی ایک سابق سیاسی جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد 1962ء میں ٹوٹنے والی مسلم لیگ سے بطن سے پیدا ہوئی۔ اس وقت سے مسلم لیگ مختلف حصوں میں تقسیم در تقسیم ہوتی چلی گئی اور آج بھی مختلف مسلم لیگیں موجود ہیں جن میں سے چند معروف جماعتیں درج ذیل ہیں:

ان بڑی جماعتوں کے علاوہ مندرجہ ذیل سابق جماعتیں بھی مسلم لیگ کا نام اختیار کیے رہی ہیں: