پاکستان میں مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستانی مسیحی
کل آبادی
2.63 ملین (2017ء)
پاکستان آبادی کا 1.27٪[1]
گنجان آبادی والے علاقے
خصوصاً پنجاب اور اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ میں
زبانیں
اردو · پنجابی · انگریزی

پاکستان میں مسیحی تمام اقلیتوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ تقریباً 25 لاکھ مسیحی پاکستان میں آباد ہیں جو کل آبادی کا 1.27 فیصد بنتا ہے۔ مسیحیوں کی تقریباً آدھی آبادی رومن کیتھولک اور آدھی پروٹسٹنٹ فرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان کے 90 فیصد سے زائد مسیحی صوبہ پنجاب میں رہائش پزیر ہیں۔ اور صوبے کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہیں اور ان میں سے 60 فیصد دیہات میں رہتے ہیں ان کی اکثریت مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عرصے سے ان علاقوں میں مقیم ہے۔[2]

آبادی بلحاظ صوبہ[ترمیم]

صوبہ مسیحی (بمطابق 1998)[3]
پنجاب 2.31% 1,699,843
خیبر پختونخوا 0.21% 36,668
 قبائلی علاقہ جات 0.07% 2,306
 سندھ 0.97% 294,885
بلوچستان 0.4% 312,000
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 4.07% 32,738

مسیحی مشنری کی سرگرمیاں[ترمیم]

پاکستان میں کیتھولک، پروٹسٹنٹ اور مورمن مشنریاں کام کرتے ہیں۔

الٰہیاتی، تعلیمی و طبی ادارے[ترمیم]

مسیحی بستیاں و گاؤں[ترمیم]

  • مارٹن پور
  • رنسن آباد
  • ینگسن آباد
  • شانتی نگر
  • جوزف کالونی
  • یوحنا آباد
  • بہارکالونی
  • ناصرت کالونی
  • گلوریہ کالونی
  • مریم آباد
  • ڈاکٹر والا

مسیحی ریڈیو اور ٹی وی چینلز[ترمیم]

  • جیزز کرائسٹ ٹی وی
  • فیبا ریڈیو
  • زندگی ٹی وی
  • گواہی ٹی وی
  • آئزک ٹی وی
  • بی دا لائٹ ٹی وی
  • حمدوثناء ریڈیو
  • برکت ٹی وی
  • گلوری ٹی وی
  • برائٹ سٹار ٹی وی
  • ڈبلیوویب ٹی وی
  • پریز ٹی وی
  • کیتھولک ٹی وی
  • جیرس ٹی وی
  • رہائی ٹی وی
  • ستلج ٹی وی
  • پال ٹی وی
  • مشن ٹی وی
  • گاڈبلیس ٹی وی

اور نظر ڈالیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Country Profile: Pakistan"۔ کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک پر پاکستان۔ فروری 2005۔ 09 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2017۔ Religion: Approximately 1.6 percent of the population is Hindu, 1.6 percent is Christian, and 0.3 percent belongs to other religions, such as Bahaism and Sikhism. 
  2. "پاکستان میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا جائزہ"۔ تجزیات۔ 4 (10): 10۔ 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2016 
  3. "Population distribution by religion, 1998-Census" (PDF)۔ Pakistan Statistical Year Book 2011۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2013