پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) یا پاکستان پیپلز پارٹی (ش) یہ پاکستان کی سیاسی جماعت ہے جو کہ سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد شیر پاؤ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے علیحدگی کے بعد قائم کی۔