پاکستان کرسچین کانگریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کرسچین کانگریس
صدرنظیر ایس بھٹی
نائب صدرشہزاد پرویز
فرہاد بھٹی
تاسیس1985ء (1985ء)
پیشروکوئی نہیں
صدر دفترپنجاب
نظریاتمسیحی قدامت پرستی
ضد نسل پرستی
مسیحی تحفظ
سیاسی حیثیتراست میانہ
ایوان بالا
00 / 104
قومی اسمبلی
00 / 342
پنجاب اسمبلی
00 / 371
سندھ اسمبلی
00 / 168
خیبر پختونخوا اسمبلی
00 / 124
بلوچستان اسمبلی
00 / 65
گلگت بلتستان اسمبلی
00 / 33
آزاد کشمیر اسمبلی
00 / 49
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
http://www.pakistanchristiancongress.org/
سیاست پاکستان

پاکستان کرسچین کانگریس (Pakistan Christian Congress) پاکستان میں ایک مسیحی سیاسی جماعت اور لابی گروپ ہے جو 1985ء میں قائم کی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]