پاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



پاکستان کی جماعت انتخاب کنندگان، (انگریزی: Electoral College of Pakistan) صدر پاکستان کے انتخاب کی ذمہ دار ہوتی ہے۔ آئین پاکستان کی شق (3)41 کے مطابق یہ جماعت سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان پر مشتمل ہو گی۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کا انتخاب براہ راست عام انتخابات کے ذریعے ہوتا ہے، جبکہ سینیٹ یا ایوان بالا کے ارکان کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]