پاکستان کی سیاسی جماعتیں
| پاکستان |
مقالہ بسلسلہ مضامین: |
|
|
|
آئین
عدلیہ
سیاسی جماعتیں
|
|
|
|
|
اس مضمون یا قطعہ کو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق از سر نو لکھنے کی ضرورت ہے۔ برائے مہربانی اسے بہتر بنائیں۔ |
پاکستان ایک کثیر سیاسی جماعیتں رکھنے والا ملک ہے۔ یہاں ہر سیاسی جماعت کو ایک دوسرے سے ملک کر کام کرنا پڑتا ہے۔ کسی زمانے میں پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی، لیکن یہ بھی دوسری بڑی سیاسی جماعتوں کی طرح کئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ اس وقت کوئی بھی سیاسی جماعت ایسی نہیں ہے جو اکیلے ہی حکومت سازی کر سکے بلکہ صرف مخلوط حکومت ہی ممکن ہے۔
فہرست |
قومی اور صوبائی سطح پر متحرک سیاسی جماعتیں [ترمیم]
پارلیمنٹ میں نشستوں کے حساب سے سیاسی جماعتوں کے نام درج ذیل ہیں:
- پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (جس کے سربراہ آصف علی زرداری ہیں)
- مسلم لیگ ن (پاکستان مسلم لیگ نواز شریف گروپ)
- مسلم لیگ ق (پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حمایتی سیاسی جماعت)
- متحدہ قومی موومنٹ
- عوامی نیشنل پارئی
- جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن گروپ
تمام کی اہم جماعتیں [ترمیم]
-
مزید دیکھئے: فہرست پاکستان کی سیاسی جماعتیں
(ترتیب بحروف ابجد)
- آل پاکستان مسلم لیگ
- انصاف و ترقی پارٹی پاکستان
- بلوچستان نیشنل پارٹی
- بلوچ نیشنل موومنٹ
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
- پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)
- پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ)
- پاکستان جمہوری پارٹی
- پاکستان سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی
- پاکستان عوامی تحریک
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان سنی تحریک
- پاکستان کرسچین کانگریس
- پاکستان مسلم لیگ (ج) (جونیجو)
- پاکستان مسلم لیگ (ض) (ضیاء الحق)
- پاکستان مسلم لیگ (ف) (فنکشنل - پیر پگاڑا)
- پاکستان مسلم لیگ (ق) (قائد اعظم)
- پاکستان مسلم لیگ (ن) (نواز شریف)
- پاکستان مسلم لیگ (ہم خیال)
- پختونخوا ملی عوامی پارٹی
- تحریک استقلال
- جماعت اسلامی پاکستان
- جمعیت اہلحدیث پاکستان
- جمعیت علمائے اسلام س (مولانا سمیع الحق)
- جمعیت علمائے اسلام ف (مولانا فضل الرحمن)
- جمعیت علمائے پاکستان، نورانی (مولانا نورانی)
- جمعیت علمائے پاکستان، نیازی (مولانا نیازی)
- جموں کشمیر پیپلز پارٹی
- جمہوری وطن پارٹی
- جنت پاکستان پارٹی
- جئے سندھ قومی محاذ
- خاکسار تحریک
- سندھ جمہوری اتحاد
- سندھ نیشنل پارٹی
- سنی اتحاد کونسل
- عالمی ضمیر فروش پارٹی
- عوامی تحریک (پلیجو)
- عوامی لیگ
- عوامی مسلم لیگ
- عوامی نیشنل پارٹی
- کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان
- کیمونسٹ مزدور کسان پارٹی
- گرین پارٹی آف پاکستان
- لیبر پارٹی پاکستان
- متحدہ قومی موومنٹ
- مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)
- ملت پارٹی
- نیشنل پارٹی (پاکستان)
- نیشنل پیپلز پارٹی
- وفاقی قومی تحریک
- ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی
سابقہ سیاسی اتحاد [ترمیم]
- اتحاد برائے بحالی جمہوریت (اے آر ڈی)
- اسلامی جمہوری اتحاد (آئی جے آئی)
- پاکستان عوامی تحاد (جس میں پاکستان پیپلز پارٹی سمیت کل 19 جماعتیں شامل تھیں۔)
- متحدہ مجلس عمل (جس میں جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام، جمعیت علمائے پاکستان سمیت ملک کی اکثر مذہبی جماعتیں شامل تھیں۔)
جماعات اسلامی
پارلیمنٹ میں سیاسی جماعتیں [ترمیم]
پاکستان کی پارلیمنٹ یا مجلس شوریٰ دو ایوانوں پر مشتمل ہے
- ایوان بالا یا سینٹ
- ایوان زیریں یا قومی اسمبلی
درج ذیل ریکارڈ 12 اکتوبر، 2002 میں ہونے والے قومی اسمبلی کے انتخاب (قومی انتخابات 2002) اور فروری 2003 تک سینٹ کے مطابق ہے۔
پارلیمنٹ کی تشکیل [ترمیم]
|
|
درج ذیل ریکارڈ 18 فروری، 2008 میں ہونے والے قومی اسمبلی کے انتخاب (قومی انتخابات 2008) اور فروری 2003 تک سینٹ کے مطابق ہے۔
پارلیمنٹ کی تشکیل [ترمیم]
|
|