پاکستان کی ہوائی جہاز کمپنیاں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکساتان کے قیام سے لے کر کئی ہوائی جہاز کمپنیاں وجود میں آئیں مگر کافی عرصہ تک پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ہی پاکستان میں اور بین القوامی طور پر جہاز رانی کی خدمات سرانجام دیتی رہی۔