پاکستان کے وزیراعظم

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پاکستان کا وزیراعظم حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبران وزیراعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیراعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لئے ہوتا ہے۔ وزیراعظم اپنی معاونت کے ؒلئے وزیروں کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیراعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم جناب سید یوسف رضا گیلانی ہیں۔

پاکستان کے وزیراعظموں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

نام تصویر قلمدان سنبھا لا قلمدان چھوڑا تاریخ پیدائش اور وفات سیاسی پارٹی
1 لیاقت علی خان 14 اگست 1947 16 اکتوبر 1951 1 اکتوبر 189616 اکتوبر 1951 مسلم لیگ
2 خواجہ ناظم الدین Khawaja Nazimuddin of Pakistan.JPG 17 اکتوبر 1951 17 اپریل 1953 19 جولائی 1894 - 22 اکتوبر 1964 مسلم لیگ
3 محمد علی بوگرہ Mohammad Ali Bogra.jpg 17 اپریل 1953 12 اگست 1955 12 اگست 1909 - 15 جولائی 1963 مسلم لیگ
4 چوہدری محمد علی Chaudhary Muhammad Ali.jpg 12 اگست 1955 12 ستمبر 1956 15 جولائی 1905 - 2 دسمبر 1980 مسلم لیگ
5 حسین شہید سہروردی HS Suhrawardy.jpg 12 ستمبر 1956 17 اکتوبر 1957 8 ستمبر 1892 - 5 دسمبر 1963 عوامی لیگ
6 ابراہیم اسماعیل چندریگر تصویر:IIC.jpg 17 اکتوبر 1957 16 دسمبر 1957 15 اپریل, 1898 - 13 مارچ, 1968 مسلم لیگ
7 ملک فیروز خان نون MFKN.jpg 16 دسمبر, 1957 7 اکتوبر, 1958 18 جون, 1893 - 9 دسمبر, 1970 ریپبلکن پارٹی
8 ایوب خان 7 اکتوبر, 1958 28 اکتوبر, 1958 14 مئی 190719 اپریل 1974 ملٹری
0 عہدہ خالی رہا 28 اکتوبر, 1958 7 دسمبر, 1971 1958 سے 1973 تک وزیر اعظم کا عہدہ بوجہ مارشل لا اور نئے صدارتی آئین کی وجہ سے پر نہیں ہوا۔
9 نور الامین 7 دسمبر, 1971 20 دسمبر, 1971 15 جولائی 1893 - 2 اکتوبر 1974 مسلم لیگ
0 عہدہ خالی رہا 20 دسمبر, 1971 14 اگست, 1973 وزیراعظم کا عہدہ ایک بار پھر 5 جولائی 1977 سے 24 مارچ 1985 تک مارشل لا کی وجہ سے پر نہ ہوا۔
10 ذولفقار علی بھٹو Bhutto 1974.jpg 14 اگست 1973 5 جولائی 1977 5 جنوری 19284 اپریل 1979 پاکستان پیپلز پارٹی
0 عہدہ خالی رہا 5 جولائی 1977 24 مارچ 1985 مارشل لا کی وجہ سے وزیراعظم کا عہدہ پر نہیں ہوا
11 محمد خان جونیجو JunejoPM.jpg 24 مارچ 1985 29 مئی 1988 18 اگست 193216 مارچ 1993 پاکستان مسلم لیگ
12 بینظیر بھٹو Benazir Bhutto cropped.jpg 2 دسمبر 1988 6 اگست 1990 21 جون, 1953 - 27 دسمبر 2007 پاکستان پیپلز پارٹی
13 غلام مصطفی جتوئی Ghulam Mustafa Jatoi.jpg 6 اگست 1990 6 نومبر, 1990 14 اگست 1931 - زندہ اسلامی جمہوری اتحاد
14 نواز شریف Nawaz Sharif profile.jpg 6 نومبر 1990 18 اپریل, 1993 25 December 1949 - زندہ اسلامی جمہوری اتحاد
15 بلخ شیر مزاری 18 اپریل 1993 26 مئی 1993 8 جولائی 1928 - زندہ قائم مقام
16 نواز شریف Nawaz Sharif profile.jpg 26 مئی 1993 18 جولائی, 1993 25 دسمبر 1949 - زندہ اسلامی جمہوری اتحاد
17 محی الدین احمد قریشی 18 جولائی 1993 19 اکتوبر 1993 16 اپریل 1930 - زندہ قائم مقام
18 بینظیر بھٹو Benazir Bhutto cropped.jpg 19 اکتوبر 1993 5 نومبر 1996 21 جون 1953 - 27 دسمبر 2007 پاکستان پیپلز پارٹی
19 معراج خالد 5 نومبر 1996 17 فروری 1997 20 ستمبر 1916 - 13 جون 2003 قائم مقام
20 نواز شریف Nawaz Sharif profile.jpg 17 فروری 1997 12 اکتوبر 1999 25 دسمبر 1949 - زندہ| پاکستان مسلم لیگ (ن)
21 پرویز مشرف Pervez Musharraf 2004.jpg 12 اکتوبر 1999 20 June 2001/
21 نومبر 2002¹
11 اگست, 1943 - زندہ ملٹری/پاکستان مسلم لیگ (ق)
22 ظفر اللہ خان جمالی Zafarullah Khan Jamali.jpg 21 نومبر 2002 26 جون 2004 1 جنوری, 1944 - زندہ پاکستان مسلم لیگ (ق)
23 چوہدرى شجاعت حسين Armitage and Shujaat Hussein.jpg 30 جون 2004 20 اگست 2004 27 جنوری 1946 - زندہ پاکستان مسلم لیگ (ق)
24 شوکت عزیز Shaukat Aziz.jpg 20 اگست 2004 16 نومبر 2007 6 مارچ, 1949 - زندہ پاکستان مسلم لیگ (ق)
25 میاں محمد سومرو تصویر:Muhammedmian Soomro.jpg 16 نومبر, 2007 25 مارچ, 2008 19 اگست, 1950 - زندہ قائم مقام
26 سید یوسف رضا گیلانی Gilani.jpg 25 مارچ 2008 تاحال 24 جون, 1952 - زندہ پاکستان پیپلز پارٹی


[ترمیم] مزید دیکھیں


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔