پاک بزنس ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاک بزنس ایکسپریس
Pak Business Express
مجموعی جائزہ
قسم سروس ایکسپریس بزنس کلاس
موجودہ آپریٹر پاکستان ریلویز اور فور برادرز
موقع حبالہ www.pakbusinessexpress.com
روٹ
آغاز کراچی کینٹ
اسٹاپ 2
اختتام لاہور جنکشن
فاصلہ 1,214 کلومیٹر (754 میل)
سروس فریکوئنسی روزانہ
بورڈ خدمات
کلاسز اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظام دستیاب
سونے کے انتظامات دستیاب
کیٹرنگ سہولیات دستیاب
سامان سہولیات دستیاب
تکنیکی
ٹریک گیج براڈ گیج

پاک بزنس ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار بزنس کلاس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی بہترین ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس کا افتتاح 4 جنوری 2012ء کو وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر کیا۔ [1]

یہ ٹرین ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل اور یہ 1,214 کلومیٹر (754 میل) کا فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور ساہیوال

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]