پراسرار حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوی

پراسرار حیاتیات یا اخفائی حیاتیات یا معمائی حیاتیات (انگریزی زبان میں: Cryptid، یونانی زبان میں: κρύπτω) ایک ایسا پودا یا جانور یا مخلوق، جس کے بارے میں یہ اندازہ یا معلومات نہ ہو کہ آیا وہ شے اس دنیا میں موجود ہے بھی یا نہیں۔[1] اس کی مشہور مثال ہمالیہ کا یتی[2] (یہ اس کا مقامی نام ہے) اور اسکات لیند کا وحشی لوکنس ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Carroll, Robert T. (09-02-23). "Cryptozoology". The Skeptic's Dictionary. Retrieved 2009-04-12.
  2. یہ اس کا مقامی نام ہے اور اسی نام سے یہ پوری دنیا میں جانا جاتا ہے لیکن انگریز آخر انگریز ہیں جو نام ان کے منہ سے نہیں نکلتا وہ اس کا نیا نام رکھ دیتے ہیں۔