پرندی مہاجرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bar-tailed Godwits کی ہجرت کا راستہ بتانے والی، سیٹلائیٹ تصویر۔ دنیا میں اب تک دریافت کیے گئے سب سے لمبے ہجرت کے سفیر ان پرندوں کو مانا جاتا ہے۔10,200 کلومیٹر (6,300 میل).
پت جھڑ موسم میں ‘برناکل گیس‘ پرندوں کا جھنڈ، ہجرت کرتے ہوئے۔

پرندی مہاجرت (Bird migration) موسم کی تبدیلیوں کی وجہ سے پرندوں کے ترتیب وارانہ نقلِ مقام کو پرندی مہاجرت کہہ سکتے ہیں۔ اور یہ ہجرت سال میں ایک ہی مرتبہ کی جاتی ہے۔ اس طرح پرندوں کا جھنڈ ایک مقام سے اپنے تئیں موزوں دوسرے مقام کوچ کرتا ہے۔

طویل فاصلاتی مہاجرتی راستوں کی مثالیں