پروشیا

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اس جرمن نقشے میں نیلا حصہ پرُشیا ہے (1914)

پرُشیا، پروزیا یا پروشیا / Prussia ، جرمنی کی ایک اھم اور تاریخی ریاست رھی ھے۔ جرمنی کو متحد کرنے اور اس کی ترقی میں اس کا بڑا کردار ھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد پرشیا کو ختم کر دیا گیا۔

[ترمیم] تاریخ

پرشیا تیرھویں صدی میں پولینڈ کے شمال میں ایک چھوٹے سے علاقے سے ابتداء کرتا ہے۔ اسکے وسیع ہونے کا عمل 19 وں صدی کے آخر تک جاری رہا اور یہ جرمن ریاستوں میں سب سے بڑی ریاست بن جاتا ہے۔ جس کا دارالحکومت برلن بالاخر جرمنی کا دارالحکومت بن جاتا ہے اور اب بھی ہے۔



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں