پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مارٹن لوتھرکا مقالہ

پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسا ایک اصطلاح ہے جو سولہویں صدی میں عیسائیت میں ہونے والے سلسلۂ واقعات کے بیان کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ کیتھولک فرقے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ جس کے لئے انہوں نے اصلاح کلیسا کی تحریک چلائی۔

مارٹن لوتھر وہ پہلا شخص تھا جس نے بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور کچھ نسخوں کی نقول بھی تیار کیں کیونکہ جوہانس گوئٹنبرگ نے 50 سے 100 تک کی تعداد میں کتب کی طباعت کا ایک نسبتاً کم قیمت طریقہ ایجاد کیا تھا۔

بیرونی روابط[ترمیم]